برکت علی لدھیانوی

  1. الف نظامی

    وسعتِ نگاہ

    وسعتِ نگاہ سے مراد یہ ہے کہ انسان کی نگاہ میں ضیق ، کج بینی ، کوتاہ نظری نہ ہو۔ وقتی اور ہنگامی معمولی منفعتوں کی طرف میلان نہ ہو۔ اس کی نگاہ دور رس فوائد پہ ہو۔ عاقبت اندیشی اس کا شعار ہو۔ ہمیشہ انجام پر نگاہ رکھے۔ وسعت سے مراد ہرگز یہ نہیں کہ دین میں ہر کمی بیشی ، جائز و ناجائز ، حلال و حرام...
  2. الف نظامی

    آپ کی یہ ہستی ناپائدار ، فانی اور چند روز کی مہمان ہے

    آپ کی یہ ہستی ناپائدار ، فانی اور چند روز کی مہمان ہے آپ کیا کرنے آئے تھے اور کیا کر چلے؟ آپ کیا لینے آئے تھے اور کیا لے چلے؟ ساری دنیا میں کوئی تو آپ کا ہوتا؟ آپ جب دنیاسے رخصت ہوئے پھرآپ کے کسی بھی چاہنے والوں میں سے کوئی بھی آپ کا چاہنے والا نہ رہا؟ کہاں ہیں وہ جو آپ کو دم بھر کے لئے بھی جدا...
  3. الف نظامی

    جئے وحدت !

    اگر آپ پاکستان اور عالم اسلام میں وحدت کے تصور کے حامی ہیں تو براہ کرم" وحدت" لکھ کر جواب دیجیے۔ متعلقہ: پھر کیا ہوا؟ گلستان کی کایا پلٹ گئی جمعیت بکھر گئی بحث آئی تنقیص آئی بوستان ملت کے لہکتے ہوئے پھولوں کےلئے خزاں سوز سامان لائی۔ نرگس گردن جھکالی۔ کلی ننھا سا دل گھائل ہوا۔ لالہ زار کی رنگت...
  4. الف نظامی

    عزم

    عزم کا تذکرہ اللہ کو بے حد پسند، ہر تذکرہ سے فقید المثال۔ تذکروں کی دنیا میں سرفہرست اور ہر تذکرے کو مات کر دیتا ہے۔ عزم جب حق و باطل کے میدان میں مظہر العجائب کا نمونہ بن کر اپنے کرتب کا مظاہرہ کرنے لگتا ہے ، کائنات کو متحیر کر دیتا ہے۔ مخالفین تک داد دینے لگتے ہیں اور کرو بیاں انگشت بدنداں! یا...
  5. الف نظامی

    قول الثابت از ابو انیس محمد برکت علی

    تیری قسم! میں تیری راہ میں نکلا ہوں۔ تیرے سوا میرا کوئی کچھ نہیں لگتا اور نہ ہی میں تیرے سوا کسی سے بھی کوئی واسطہ رکھتا ہوں مگر تیرے اور صرف تیرے لیے۔ اپنی چھوٹی سے چھوٹی اور بڑی سے بڑی ہر خواہش اور ہر حاجت کو تیرے سپرد کر کے ، قطعی سپرد کر کے ، اپنے تمام معاملات ، دینی ہوں یا دنیوی ، ظاہر ہوں...
  6. الف نظامی

    ہم کون ہیں؟

    ہم کون ہیں ہم قادری ہیں چشتی ہیں نقشبندی ہیں سہروردی ہیں مالکی ہیں حنفی ہیں شافعی ہیں حنبلی ہیں اہل قرآن ہیں اہل حدیث ہیں اہل سنت والجماعت ہیں دیوبندی ہیں بریلوی ہیں شرقی ہیں غربی ہیں سب کے سب مسلمان ہیں ایک اللہ تبارک و تعالی عزوجل کے بندے ایک رسول مقبول صلی اللہ علیہ و سلم کے امتی ایک قرآن...
  7. الف نظامی

    بحث و تکرار | پھر کیا ہوا؟

    پھر کیا ہوا؟ گلستان کی کایا پلٹ گئی جمعیت بکھر گئی بحث آئی تنقیص آئی بوستان ملت کے لہکتے ہوئے پھولوں کےلئے خزاں سوز سامان لائی۔ نرگس گردن جھکالی۔ کلی ننھا سا دل گھائل ہوا۔ لالہ زار کی رنگت ماند گئی۔ نیلوفر پانی میں کملا گیا۔ گیندے کی رخساریں پیلی گئیں۔ یاسمین کی نکہت ماند گئی۔ لالہ کا...
  8. الف نظامی

    اتحاد بین المسلمین

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یا اللہ ، یا رحمن ، یا رحیم ، یا حی ، یا قیوم یا ذالجلال والاکرام۔ یا حنان ، یا منان ، یا بدیع السمٰوٰت والارض ، یا رب عرش عظیم ، یا رب عرش کریم ، یارب عرش مجید ، کھیعص ، کھیعص ، حمعسق ، حمعسق ، حمعسق ، الرٰ ، الرٰ ، الرٰ ، حم ، حم ، حم ،حم ، حم ، حم ،حم ، یا ارحم...
  9. الف نظامی

    محبت کی پیاس ---- ابوانیس محمد برکت علی لدھیانوی

    محبت کی پیاس کو تشنہ لب رکھنا بھی جانِ جاناں کی اک ادا ہے۔ کمال بھی کہیں تو بے جا نہیں۔ الحمد للحی القیوم ، فاللہ خیر الرازقین واللہ ذوالفضل العظیم اے خسرو خوباں! تیری محبت کے پیاسے تشنہ لب مارے مارے پھرتے ہیں۔ بے چین رہتے ہیں ، بیقرار رہتے ہیں۔ کبھی سیراب نہیں ہوتے۔ مے خانے کی ساری شراب بھی ان...
  10. الف نظامی

    ہمارا طرزِ حیات اور قائد --- ابوانیس محمد برکت علی

    ہمارا طرزِ حیات میرے آقا روحی فدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنتِ مطہرہ کے مطابق ہو۔ یہی راہِ شاہراہ۔۔۔ اس کے علاوہ ہر راہ کراہ۔۔۔۔۔ قائد ایک ہوتا ہے اور اسی کے گرد زندگی گھوما کرتی ہے۔ میرے آقا روحی فدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہماری زندگی کے قائد ہیں ، قائد العرفان۔ میرے آقا روحی فدا صلی...
  11. الف نظامی

    ملتِ اسلامیہ

    بحرِ حیات کا انمول گوہر ، ملتِ اسلامیہ بحرِ حیات کا انمول گوہر ، ملتِ اسلامیہ گلستانِ دہر میں ہزاروں گل کھلے ، مرجھا گئے ، غنچے مسکرائے ، کمھلا گئے بحرِ حیات میں ہزاروں سفینے رواں ہوئے ، ڈوب گئے موجیں دب گئیں افقِ عالم پہ ہزاروں نقش ابھرے ، مٹ گئے چراغ بھڑکے ، بجھ گئے تاریخِ عالم میں...
Top