گھر میں بہت سی چیزیں ہم تبدیل کرسکتے ہیں پر ہمیں معلومات نہیں ہوتی ۔ میرا بیٹا جب ہاسپٹل میں تھا تو میری گھر والی نے ایک برتن کی تصویر مجھے واٹس اپ پر بھیجی اور کہا کے آپ اسٹیل کا ایک برتن لے کر رکھ لیں ۔ کیونکہ ڈاکٹر نے کہا ہے کہ اسٹیل کے برتن میں بچے کے لئے پانی و دودھ وغیرہ گرم کریں ۔ دوسرے...
نئی نویلی دلہن نے اپنی امی کو فون کیا ۔ " امی جان ! وہ کہتے ہیں کہ آج شام کا کھانا تم بنانا"
" ہاں ہاں ! بیٹی ۔ ضرور بنانا۔ یہ یہ ڈشیں بنانا ۔ یاد رکھو کہ مرد کے دل کو رستہ اس کے پیٹ سے ہو کے گذرتا ہے۔"
دوسرے دن امی نے بیٹی کو فون کیا ۔
" بیٹی ! کل شام کا ڈنر کیسا رہا ؟
" پتہ نہیں امی ...