آبشار

  1. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    ویسے تو یہ زیادہ بڑا یا قابلِ ذکر سفرنامہ نہیں بنتا، لیکن ساجیکوٹ یا سجیکوٹ آبشار سے زیادہ لوگوں کو آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے سوچا کہ اس بابت بھی ایک لڑی تشکیل دے دی جائے۔ ساجیکوٹ یا سجیکوٹ آبشار حویلیاں سے تقریباَ 28 کلومیٹر یا ایک گھنٹے کے فاصلے پہ واقع ہے۔ اسی کو اتنا ہی طویل ایک راستہ نتھیاگلی...
  2. زیک

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    نیوزی لینڈ جانے کا شوق بہت عرصے سے تھا۔ لارڈ آف دا رنگز نے اسے مزید تقویت بخشی۔ لیکن نیوزی لینڈ دنیا کے ایک علیحدہ ہی کونے میں ہے لہذا پلان بن نہ پایا۔ دو سال پہلے بیگم کو احساس ہوا کہ چند ہی سال میں ہم ایمپٹی نیسٹر ہونے والے ہیں جب بیٹی کالج چلی جائے گی۔ لہذا اس کے ساتھ وقت خوب انجوائے کرنا...
  3. زیک

    پینتھر کریک فالز

    مئی کے آغاز میں ہم نارتھ جارجیا میں ہائکنگ کرنے گئے۔ ٹریل ہیڈ سے آبشار تک کا فاصلہ 6 کلومیٹر تھا۔ اتنا ہی فاصلہ ہائک کر کے واپس آنا تھا۔ موسم خوشگوار تھا اور درختوں کے سائے میں ٹریل پر مزا ہی کچھ اور تھا اس ہائک کی کچھ تصاویر پوسٹ کر رہا ہوں۔
  4. نیرنگ خیال

    چشمۂ لوئے دندی

    چار جون بروز بدھ کو دوستوں کے ساتھ منصوبہ یہ بنایا کہ دفتر سے آدھی چھٹی مارتے ہیں۔ اور امام بری اسلام آباد میں لوئے دندی سے پہلے ایک چھوٹا سا راستہ ہے۔ جو آگے چل کر پہاڑ کے اوپر جاتا ہے۔ اور وہاں پر ایک آبشار ہے اور قدرتی چشمہ ہے۔ وہاں چلتے ہیں۔ منصوبے کے مطابق انتہائی خاموشی سے اپنے اپنے...
Top