بشیر بَدر

  1. فرحان محمد خان

    بشیر بدر تم مجھے رات کا جلتا ہوا جنگل کر دو-بشیر بدر

    آگ لہرا کے چل رہے ہو اِسے آنچل کر دو تم مجھے رات کا جلتا ہوا جنگل کر دو چاند سا مصرع اکیلا ہے مرے کاغذپر چھت پہ آجاؤ مرا شعر مکمل کر دو میں تمہیں دل کی سیاست کا ہنر دیتا ہوں اب اسے دھوپ بنا دو مجھے بادل کر دو تم مجھے چھوڑکے جاؤ گے تو مر جاؤں گا یوں کرو جانے سے پہلے مجھے پاگل کر دو اپنے آنگن...
  2. عؔلی خان

    لوگ کہتے ہیں، اجنبی تُم ہو - (بَشیر بَدر)

    لوگ کہتے ہیں، اجنبی تُم ہو اجنبی! ميری زندگی تُم ہو دِل کسی اور کا نہ ہو پایا آرزو میری آج بھی تُم ہو مُجھ کو اپنا شریکِ غَم کر لو یوں اکیلے بہت دُکھی تُم ہو دوستوں سے وفا کی اُمّیدیں کِس زمانے کی آدمی تُم ہو --- شاعر: بشیر بَدر غزل گو: ہری ہارن --------------------------------- ایسا...
Top