جی آپ درست سمجھے بات کتاب کی نہیں ہورہی ۔ جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ کتاب انسان کا بہترین دوست ہے۔ فی الحال اس کی بات نہیں ہو رہی ۔ :) ویسے بھی اب کمپیوٹر ، ٹیبلٹ اور سمارٹ فون کا دور ہے :)
مذاق برطرف۔ آج کل ہر بندہ بے شمار بندوں کو اپنا دوست کہتا ہے لیکن حقیقتاً انسان کے حقیقی دوست گنے چنے...