بہترین شاعر

  1. سردار محمد نعیم

    نصیر الدین نصیر سکوں لوٹ کر پھر ستانے لگے ہیں

    سکوں لوٹ کر پھر ستانے لگے ہیں نہ جانے وہ کیوں یاد آنے لگے ہیں گئی کم سنی ، ہوش آنے لگے ہیں وہ ہر بات ہم سے چھپانے لگے ہیں ہیں مخمور آنکھوں پہ زلفوں کے سائے سرِ میکدہ اَبر چھانے لگے ہیں ذرا صبر اےغنچہ ء ناشگفتہ کہ وہ خیر سے مسکرانے لگے ہیں خدارا کوئی اُن سے اتنا تو پوچھے وہ کیوں آنکھ ہم سے...
  2. محمد وارث

    شاعرِ محفل 2009ء

    السلام علیکم سب پڑھنے والوں کو۔ پچھلے سال کی طرح، خاکسار آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہے، اردو محفل کے اس خوبصورت ایوارڈ یعنی "بہترین شاعر" کے ایوارڈ کے ساتھ جسے میں "شاعرِ محفل" کہہ رہا ہوں۔ پچھلے سال 'بہترین نئے شاعر' کا ایوارڈ دیا گیا تھا لیکن اس سال بلا تخصیص نئے اور پرانے کی، صرف بہترین شاعر...
Top