بھوک

  1. محمد اجمل خان

    تم تو مست ہو

    تم تو مست ہو تمہیں کیا معلوم کہ بھوک کیا ہوتی ہے؟ تمہیں تو بھوک نے کبھی ستایا ہی نہیں، اور شاید ہی تم نے کبھی روزہ رکھا ہو۔ تم تو سونے کی چمچی منہ میں لئے حکمرانی کرنے کیلئے پیدا ہوئے۔ رات کو تم بڑے آرام سے سوتے ہو لیکن کیا تمہیں معلوم ہے کہ جو بھوکا ہو، جس کے بچے بھوک سے رو رہے ہوں وہ سو نہیں...
  2. محمد اجمل خان

    گلوبل ویلج گلوبل عذاب

    گلوبل ویلج گلوبل عذاب خوف کسی حقیقی یا تصوراتی خطرے کے پیشِ نظر انسانی ذہن میں پیدا ہونے والا ایک منفی جذبہ ہے اور منفی جذبہ ہونے کے باوجود خوف سے ہی دنیا میں انسانیت کی بقا ہے۔ اگر اللہ تعالٰی لوگوں کے دلوں میں خوف پیدا نہ کرتا تو کوئی زبردست کسی زیردست کو جینے نہ دیتا اور یوں دینا سے انسان...
  3. مُحمد منصور باری

    مکتوب یہ الماری کا شیشہ نھیں کھل رھا۔

    ایک بوڑھی اماں نے اپنے بوڑھے شوھر کو آواز دی کہ "اے جی سنئیے گا یہ الماری کا شیشہ نھیں کھل رھا" بوڑھا باپ آگے بڑھا اور کھولنے کی کوشش کی لیکن زیادہ کامیاب نہ ھو سکا ، جوان بیٹا آگے بڑھا ذرا سا زور لگایا آسانی سے کھل گیا اور غصے سے بولا: "لو جی ، یہ بھی کوئی مشکل کام تھا" باپ مسکرایا اور بولا...
  4. بھلکڑ

    تھیلی!

    بھوک سے نڈھال سر نیچے کر کے سڑک کے درمیان گھاس پر بیٹھا ہوا تھا،اس بھوک کے راز کو ایک ہی بندہ جانتا تھا وہ صبح سے جانے کہاں کاغذ چُنتا پھر رہا تھا ۔میرے ذہن میں اُسی کا خیال آرہا تھا کہ وہ کاغذ کی تھیلی اٹھا ئے میرے ہی جانب آتا دکھائی دیا،اُس نے قریب آکر وہ تھیلی میری جانب بڑھا دی۔دو دن کی بھوک...
  5. فراز اکرم

    ذرا سی دیر سونے دے مُجھے بھی دِن منانے دے!!!!

    کسی رنگ ساز کی ماں نے کہا بیٹا اُٹھو نا۔۔ ناشتہ کرلو کہ قسمت میں لِکھے دانوں کو چُگنے کے لئے بیٹا پرندے گھونسلوں سے اُڑ چکے ہیں تم بھی اُٹھ جاؤ خُمارِ نیند میں ڈُوبا ہوا بیٹا تڑپ اُٹھا ارے ماں آج چُھٹی ہے ذرا سی دیر سونے دے مِر ی آنکھوں کے تارے کون سی چُھٹی بتا مُجھ کو۔۔؟؟ ارے ماں!! آج دُنیا بھر...
  6. ساقی۔

    تھر میں بچوں کی ہلاکتیں

    تھر ہلاکتیں:’مجرمانہ غفلت‘ کے حکومتی اعتراف کے بعد چیف جسٹس کا از خود نوٹس پاکستان کے صوبہ سندھ کے صحرائی ضلع تھرپارکر میں قحط سالی کی وجہ سے درجنوں بچوں کی ہلاکت پر صوبائی حکومت کی جانب سے مجرمانہ غفلت کے اعتراف کے بعد اب چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حسین جیلانی نے اس واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا...
  7. ل

    بھوک:پاکستان کی حالت 21ممالک سے بہتر‘98سے بدتر

    لاہور ( رپورٹ :نوید طار ق )پاکستان میں بھوک کی شکار آبادی کی صورت حال بھارت ، بنگلہ دیش ،سوڈان اور یمن سمیت 21ممالک سے بہتر جبکہ نیپال ،سری لنکا ، فلپائن ، انڈونیشیا ، زمبابوے ،تاجکستان ، مالی ، یوگنڈا ، انگولا ، کینیا اور شمالی کوریا سمیت 98ممالک سے ابتر ہے ۔23سال میں پاکستان میں خوراک کی کمی...
  8. ن

    امن -۲

    امن -۲ امّاں کُچھ کھانے کو دے دو دیکھو اب یہ پیٹ بھی میرا کمر سے میری جا لگا ہے ماں کی آنکھ سے ٹپکے آنسو خاک میں مل کے خاک تھے آنسو ابھی دیتی ہوں، ابھی کُچھ دیتی ہوں کی گردان کرتی وہ گونگی آنکھیں دلاسے کے لفظوں میں لِپٹے جھوٹی تسیلیاں دیتے وہ آنسو دھڑ دھڑ دروازہ بجتا ہے...
  9. ن

    ’خواتین کا عالمی دن‘

    میں پچھلے ایک گھنٹے سے بس اسٹاپ کھڑی ہوئی تھی اور میری نظریں آتے جاتے ہوئے ہر مرد پر آتی جاتی ہوئی ہر گاڑی پر ٹِک جاتی تھیں میں اس انتظار میں تھی دیکھو۔۔۔۔ کب کوئی آنکھ اشارہ کرے! سُنوں۔۔۔۔۔ کب کسی گاڑی کا ہارن بجے! اورمیں سوچ رہی تھی اگرمیں آج بھی خالی ہاتھ گھر لوٹی تو...
  10. محمداحمد

    جاوید اختر نظم ۔ بھوک ۔ جاوید اختر

    بھوک آنکھ کھل گئی میری ہوگیا میں پھر زندہ پیٹ کے اندھیروں سے ذہن کے دھندلکوں تک ایک سانپ کے جیسا رینگتا خیال آیا آج تیسرا دن ہے۔۔۔۔ آج تیسرا دن ہے اک عجیب خاموشی منجمد ہے کمرے میں ایک فرش اور اک چھت اور چار دیواریں مجھ سے بے تعلّق سب سب مرے تماشائی سامنے کی کھڑکی سے تیز دھوپ...
Top