السلام علیکم
پراسرار چور قسط نمبر 1
رائٹر علی مجتبیٰ
۔سلمان کو جاسوسی کا بہت شوق تھا۔آج سلمان اور اس کے گھر والے سیر و تفریح کیلئے گھر سے نکلے تھے۔پھر۔جب سلمان اور اس کی فیملی اپنے گھر آئے تو وہ یہ دیکھ کر حیران اور پریشان ہوگئے کہ ان کے گھر میں چوری ہوگئی ہے۔حیران اس لیے ہوئے تھے کیونکہ ان کے...