ہمارے گیراج کی چھت میں پنکھا لگانے کی جگہ خالی تھی، اور اس جگہ پر ایک چڑیا نے عرصہ سے اپنا گھونسلہ بنایا ہوا ہے۔ کل اس کا ایک چھوٹا سا بوٹ باہر گر کر مر گیا تھا۔ آج میں گھر سے باہر کسی کام سے نکلا، واپس آیا تو گھر میں ہنگامہ برپا تھا۔ رُحاب گیراج میں بھاگی پھر رہی تھی، چڑیا کا دوسرا بوٹ بھی باہر...
پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے
بچے کے سامنے مسکراتے ہوئے سبزی کھائیں تو بچے بھی اس میں دلچسپی لے سکتے ہیں۔ فوٹو: فائل
لندن: ماہرین نے سبزیوں اور پھلوں سے منہ چرانے والے بچوں کے لیے ایک زبردست نفسیاتی نسخہ پیش کیا ہے۔ اگر والدین تھوڑی سبزی خود چکھ لیں اور...
محمد:۔مما ابھی تک عارف کریم بحال نہیں ہوئے؟
مما:۔نہیں بیٹا
محمد:۔وہ کب تک بحال ہوں گے؟
مما:۔ انتظامیہ کو معلوم ہو گا۔
محمد:۔ ۔۔۔۔کی تصویر اچھی نہیں لگتی۔اور ۔۔۔کی تصویر کتنی غمزدہ سی ہے!
صاحبان و صاحبات!
ہماری روزمرہ زندگی میں کئی چھوٹی چھوٹی مگر دل چسپ اور فکر انگیز باتیں ہو جاتی ہیں۔ گھر میں کوئی بچہ، دفتر میں کوئی ساتھی، محفل میں کوئی دوست ایسی بات کر دیتا ہے، ایسا کام کر گزرتا ہے کہ ہم اس سے لطف اندوز تو ہوتے ہیں، اس میں کوئی نکتہ سامنے آ جاتا ہے۔ کسی معاشرتی رویے کی لطیف...