تنقید علی التحریص برائے دلفریب و دلنشین و لیکن مہمل اسمائے اطفال
از محمد احمد
ویسے تو آپ عنوان دیکھ کر ہی سمجھ گئے ہوں گے اور تحریر لکھنا محض وقت کا زیاں ہی ہو گا ۔ تاہم فالتو کی تحریریں لکھنے کی چاٹ ہے کہ کہتی ہے کہ محض عنوان کافی نہ ہوگا بلکہ اچھا خاصا ٹھوک بجا کر تحریر لکھنا اوراُسے جا بجا...
السلام علیکم
آج میں آپ دوستوں کے ساتھ ایک بہت ہی مفید کتاب رہنمائے اسلامی نام متعارف کروانا چاہتا ہوں جس میں اسلام میں نام رکھنے کی اہمیت سے لے کر تمام انبیاء ،صحابہ کرام اور نیک لوگوں کے نام اپنی نسبت یا معنی کے ساتھ موجود ہیں اور یہ کتاب حضرت مولنامفتی عبدالشکور قاسمی رحمہ اللہ کی لکھی ہوئی...