ذرہ ذرہ شد منور چون کشید از رخ نقاب
آن جمال بے حجاب آمد برون چون آفتاب
جب اس محبوب نے چہرے سے نقاب ہٹایا تو ایک ایک ذرہ منور ہو گیا، وہ بے پردہ جمال آفتاب کی طرح طلوع ہوا۔
بر درد صد پردہ را اگر بر رخ او افگند
حسن بے پروائے او ہرگز نماند در حجاب
اگر کوئی سو پردے بھی اُس کے چہرے پر ڈال دے وہ ان...