کل جب میں نے گلزار کی نظم " کتنی گرہیں کھولی ہیں میں نے " شئیر کی تو ایک دوست نے یاد کروایا کہ ایک ڈرامے کے آفیشل ساؤنڈ ٹریک میں یہ نظم شامل تھی۔ جس کو متالی سنگھ نے گایا تھا۔ اور میوزک دیا تھا بھوپندر سنگھ نے۔
بھوپندر سنگھ کی آواز میں ایک غزل پیش خدمت ہے۔
http://www.divshare.com/download/6575148-f29
دل نے کیا تھا یاد ابھی آپ آ گئے
قسمت ہماری جاگ اٹھی آپ آ گئے
خوشبو لکھی ہوئی ہے ہمارے نصیب میں
رخصت اگر بہار ہوئی آپ آ گئے
ہم سے ہمارے خواب بڑے خوش نصیب ہیں
جب بھی ذرا سی آنکھ لگی آپ آ گئے
یوں...