اردو محفل میں علمِ عروض اور شعری اصطلاحات سے متعلقہ لڑیوں کو یکجا کر کے پیش کیا جا رہا ہے تاکہ اس موضوع میں دلچسپی رکھنے والے احباب کے لیے تلاش میں سہولت رہے۔ جیسے جیسے آپ مزید لڑیوں کی نشان دہی فرمائیں گے، انہیں بھی اس فہرست میں شامل کر لیا جائے گا۔
علم عروض، اردو شاعری
فاعلات
شاعری سیکھنے کا...
ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا
بن گیا رقیب آخر تھا جو رازداں اپنا
( غالب )
بحر ہزج مثمن اشتر
فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن
فا ع لن / م فا عی لن / فا ع لن / م فاعی لن
-- ۔ -- / ۔ -- -- -- / -- ۔ -- / ۔ -- -- --
ذک ر اس / پ ری وش کا / ا ور پر / ب یا اپ نا
بن گ...
کون کہتا ہے کہ موت آئ تو مرجاؤں گا
میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا
احمد ندیم قاسمی
فا ع لا تن | ف ع لا تن | ف ع لا تن | فع لن
کو ن کے تا | ہ ک مو آ | ء ت مر جا | ؤ گا
مے ت دریا | ہ س من در | م اتر جا | ؤ گا
2 1 2 2 |...
اقبال کےایک شعر کی تقطیع
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
شعر کی تقطیع سے وہ حرف خارج کر دیئے جاتے ہیں جو لکھے جاتے ہیں مگر بولنے اور پڑھنے میں نہیں آتے ۔ اس لیے واؤ معدولہ اور ں کو گرا دیا جاتا ہے۔ اس شعر میں ں گردایے گیا ہے۔
دو حرفی کلمہ...
بحریں
علمِ عروض
تفسیراحمدَ
اردو میں ایک شعرکےمصرعوں کی لمبای کے لےدوالفاظ استمعال ہوتے ہیں ، وزن یا بحر دونوں کا مطلب ایک ہی ہے۔ شعر کےدونوں مصرعوں کا وزن ایک ہی ہونا چاہیے۔ ہر زبان میں شاعری کی بحر وں کے اصول ہوتے ہیں۔ مثلاً ہندی ، فارسی اور انگریزی کی شاعری میں ان زبانوں کی اپنی بحریں...
٭نوٹ: اس مضمون میں حرکت کا مطلبsyllables لیا گیا ہے۔
اصولِ تقطیع
شاعری کا تجزیہ کرنے کے بنیادی جز " الفظ ، لفظوں کی ٭حرکات syllables ، اور حروف " ہیں۔ الفظ ، حرکتوں سےمل کر بنتے ہیں اورحرکات حروفوں کےملنے سے۔ بحر تقطیع کے لیے لفظوں کی حرکت کا جا ننا بہت اہم ہے۔ مصروں ، شعروں...
<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%">
<tr><td colspan="2">لکچر نمبر4
</td></tr><tr><td width="15%">علم عروض
</td><td>
تمام بحریں سالم نہیں ہوتی۔ اگرایک بحرمیں آٹھ رکن بنیں توبحرمثمن ہوگی اور چھ رکن بنیں تو مسدس اور چار بنیں تو مربع ۔ خلیل بن احمد بصری نے“ پندرہ...
<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%"><tr> <td colspan="2">لیکچر نمبر 3 </td> </tr> <tr><td>
پچھلا لیکچر
کاخلاصہ </td> <td> شاعری میں حرف یا تو متحرک ہوتا ہے یا ساکن ۔
حرکتیں تین طرح کی ہوتی ہیں زیر - زبر - پیش لیکن تینوں وزن میں برابر ہیں
دوحرفی لفظ سبب کہلاتا ہے...
<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%"> <tr> <td colspan="2"> لیکچر نمبر2</td> </tr> <tr> <td>
پچھلا لیکچر
کاخلاصہ
</td> <td>
کلمات کے ہرایسے حصہ کو جوایک ہی زبان سےادا ہوسکےاصول (Syllable) کہتے ہیں
<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1"...
.
کورس ؛ فن شعرو شاعری
تاریخ ؛ 6 نومبر 2006
جگہ ؛ اردو محفل - بزمِ سخن
پیش کار _ پروفیسر تفسیر احمد
َ
یہ علمِ عروض کا پہلا کورس ہے۔ جسں میں شاعری سے دلچسپی لینے والوں کو شاعری کے بنیادی اصولوں سے روشناس کرایا جائےگا ۔ اس کورس کا مقصد عروض کی ضروری معلومات کو آسان اور سادہ زبان میں...
<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%">
<tr><td colspan="2">لیکچرنمبرا</td></tr><tr><td width="20%">علم عروض</td><td> شاعری کا فن بہت مشکل ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ بادشاہوں نے شعراء کوعزت دی۔ عروض کی کتابوں نےایک اوسط شخص کواس فن سےدور کردیا۔ زیادہ ترعروض کی کتابیں عربی...