بحر

  1. د

    بحر کی نا سمجھی

    حاضرین آداب عرض ہے میں کافی عرصے سے اس تگ و دو میں ہوں کہ کسی طرح اردو شاعری کی بحور کی کچھ سمجھ آ جائے مگر جس بھی ویب سائٹ پہ جاتا ہوں کبھی کوئی قابلِ ذکر مواد نہیں مل سکا۔ میں اصل میں کافی عرصے سے اردو شاعری لکھ رہا ہوں مگر بحر کی سمجھ کے بغیر۔ جسکا مجھے بہت نقصان ہو رہا ہے۔ مہربانی فرما کہ...
  2. محمد بلال اعظم

    بحرِ شکست اور علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ

    آج ٹی وی پہ ایک پروگرام کے دوران یہ سننے کو ملا کہ "بحرِ شکست اردو میں صرف علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے استعمال کی ہے، بالِ جبریل کی نظم مسجدِ قرطبہ میں۔" مسجد قرطبہ (ہسپانیہ کی سرزمین ، بالخصوص قرطبہ میں لکھی گئی) سلسلۂ روز و شب ، نقش گر حادثات سلسلۂ روز و شب ، اصل حیات و ممات سلسلۂ...
  3. محمد بلال اعظم

    کیا یہ شعر احمد فراز کا ہے؟

    آج فیس بک پہ محفل کے ہی ایک ممبر نے یہ شعر پوسٹ کیا تھا، میں نے گوگل کیا تو کچھ پتہ نہیں لگا۔ کیا یہ شعر احمد فراز کا ہے؟ اگر ہے تو پھر پوری غزل چاہیئے۔ چراغ جلانا تو پرانی رسمیں ہیں فراز اب تو تیرے شہر کے لوگ انسان جلا دیتے ہیں ویسے مجھے احمد فراز کا نہیں لگتا۔ میری یاد داشت میں اس وقت ایسی...
  4. مغزل

    مفاعلاتن یا فعول فعلن ------------ صحیح کیا ہے ۔

    مفاعلاتن یا فعول فعلن ------------ آخرصحیح کیا ہے ۔؟ رات ایک جرید ہ دستیاب ہوا جس میں ایک غزل (صنعتِ‌تلمیح میں) تنقید کیلئیے رکھی گئی ہے۔ شعر پڑھتے ہوئے میں اسے بحر کے حساب سے پڑ رھا تھا۔ مصرع تھا ۔ "" قدیم شہروں کی کالی گلیوں میں پہلے سورج کی روشنی تھی "" مفاعلاتن ، مفاعلاتن...
  5. مغزل

    بحر کا نام اور تقطیع کیا ہوگی ؟؟

    بحر کا نام اور تقطیع کیا ہوگی ؟؟ حکیم مومن کا مصرع ہے : لادے اک جنگل مجھے بازار سے اس کی تقطیع کیا ہوگی اور بحر کیا ہے ۔ فاعلاتن ، فاعلاتن ، فاعلن لادے اک جن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گل مجھے با ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زار سے ۔۔۔۔ فاعلاتن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فاعلاتن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فاعلن ۔۔۔ بحرِ رمل مسدس محذوف ؟؟...
Top