میں جب آٹھویں جماعت میں تھا تو برادر کبیر نے ایک مقولہ سنایا تھا، کیوں سنایا تھا؟ یاد نہیں۔ مقولہ کچھ یوں تھا (غلطی پر معذرت پرانی بات ہے)۔
اصل اشارہ، کمثل سوٹا (س بالزبر)
آج کیوں لکھا ہے یہ بھی نہیں معلوم۔
اس بار جب گھر گیا، قبلہ والد محترم سے سیاسی موضوعات پر گفتگو جاری تھی۔ احمق کا لفظ سن کر...