بزم کے خوبصورت رکن شین زاد سے ایک ملاقات
منگل کے دن ہوا میں خنکی اٹھکیلیاں کرتی پھر رہی تھی کہ اذنِ ملاقات ملا ، بندے نے دفتر سے نکل کر بلیلہ کو لات رسید کی اور چل میرے گھوڑے۔۔ کے مصداق گاڑیوں کے اژدھام سے بمشکل تمام دیئے گئے وقت پر۔۔ طے کردہ مقام بلوچ پل پہنچا۔۔ مگر یاد آیا کہ جنا ب تو...
یارانِ بزم
آداب و سلام ِ مسنون
’’ آج مجھ کو محفل میں سال ہوچلا ہے دوست ! ‘‘
پچھلے سال اسی ماہ میں نے بزم میں شمولیت اختیار کی تھی۔
آج قریبا سال ہوچلا ہے ۔۔ یہاں۔۔ مجھے جو کچھ یہاں ملا
اس پر میں عرض کروں گا ، مگر آپ یہ کیجئے کہ
میرے ایک سال کے سفر میں کسی دوست ، رکن
کی دل آزاری ہوئی...