اسلامی آرٹ کے بارے میں ایک ڈوکیومنٹری دیکھنے کے بعد اس موضوع پر کچھ ویب سائٹس کا جائزہ لیا اور ان میں سے http://calligraphyqalam.com/ خصوصاً پسند آئی، اس کے باوجود کہ سائٹ امریکہ کے لحاظ سے بنائی گئی ہے۔ سائٹ پر بہت سا مواد موجود ہے، جس میں عمومی معلومات کے علاوہ ادوار اور خط/انداز پر مبنی خطاطی...
خطاطی اور ہاتھ کا ربط ایسا ہی ہے، جیسا گلو اور گلوکاری کا ....انسانی جمالیات کے مظاہر میں سے خطاطی قدامت کے اعتبار سے ثانی الذکرسے شاید پیچھے رہے....اپنی اثر پذیری میں نہیں.....اس مجلس میں خطاطی کے قدیم اور معاصر نمونے پیش کرنے کی سعادت حاصل کرنے کی جسارت کروں گا.....وما توفیقی الا باللہ