ہمارے ملک کے طول و عرض میں کورونا کی بیماری (کووڈ 19) اب کافی حد تک پھیل چکی ہے۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ یہ بیماری بہت تیزی سے ایک سے دوسرے کو منتقل ہوتی ہے۔ لیکن اگر احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں تو ہم اس بیماری سے اپنے آپ کو، اپنے بزرگوں، رشتہ داروں، دوستوں اور دوسرے لوگوں کو کافی حد تک...
غزل
نہ مبتلائے تردُّد حیات کی جائے
ذرا سا دُور رہے، سب سے بات کی جائے
کنارا کرتے تھے اکثر شُنِید و گُفت سے جو
ترس رہے ہیں کہ اب کِس بات کی جائے
وَبا میں ملِنے کی اتنی نہ آرزو ہو اُنھیں
جو گفتگوئے ہمہ ممکنات کی جائے
نہ جینا اچھا تھا اُن کا جو مر رہے ہیں یہاں
اگر تمیزِ حیات و ممات کی...