cricket

  1. عبداللہ محمد

    ویمن ایشیا کپ 2018

    وومینز ایشیا کپ آج سے ملائیشیا میں شروع ہو رہا ہے- یہ ٹورنامنٹ ٹی ٹوئنٹی طرز فارمیٹ پر کھیلا جائے- ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمز حصہ لے رہی ہیں- پاکستان انڈیا بنگلہ دیشن سری لنکا تھائی لینڈ ملائیشیا ٹورنامنٹ راؤنڈ روبن فارمیٹ طرز پر کھیلا جائے گا- ٹاپ 2 ٹیمز 10 جون کو ٹرافی کے لئے مدمقابل ہوں گی- آج...
  2. بھلکڑ

    کرکٹ! :-( :-( :-(

    سنگاپور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(ٓئی سی سی) نے ہفتے کو بگ تھری منصوبے پر کڑی تنقید اور اختیارات کے تین کرکٹ اقوام تک محدود کیے جانے کے باوجود بورڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان کے مطابق اس پرپوزل کی منظوری آئی سی سی ک دس میں سے آٹھ اراکین کی جانب سے تجویز کی حمایت کرنے کے...
Top