میں اکثر برباد ہوا ہوں غلط اندازوں میں
میرے خوبصورت احساس سے پیار کرنے والوں
کیا عشق کی انتہا بھی دو گے مجھکو اس عید پر؟
بھیگتا ہوا موسم ٹھنڈ، خاموشی اور تاریک راتیں
اس کے علاوہ بھی کچھ دو گے مجھکو اس عید پر؟
تحریر
عشق بسمل
پسند ناپسند ذرا غور سے دیکھا جائے تو کوئی خوشی ایسی نہیں جو غم نہ بنے، کوئی وصال ایسا نہیں جو ماضی نہ بنا ہو، کوئی پسند ایسی نہیں جو چبھن نہ جائے۔۔۔۔غرض کہ کوئی وجود ایسا نہیں جو غیر موجود نہ ہوجائے ہر ہست، بود بلکہ نا بود ہوجاتا ہے۔۔۔۔اپنے حال کو اپنے آپ کو اور اپنےاللہ بس دیکھے جائیں۔۔اگر وہ...
دکھ اور شکست دونوں کا کوئی وارث نہیں ھوتا !
جبکہ کائنات کے خالق نے دونوں میں بہت حکمت رکھی ھے !
جب آپ ایک دوا مسلسل لیتے رھتے ھیں تو پھر بدن اس کے خلاف مزاحمت کرنے پر قادر ھو جاتا ھے، اب وہ دوا اس کے لئے چاکلیٹ بن جاتی ھے، ڈاکٹر اسے فوراً تبدیل کر دیتا ھے !
جس لمحے آپ کو کوئی خوشی نصیب ھوتی ھے...