ضیاء

  1. طارق شاہ

    ضیا جالندھری :::: چاند ہی نِکلا نہ بادل ہی چھماچھم برسا ::::: Zia Jalandhri

    غزلِ ضیا جالندھری چاند ہی نِکلا نہ بادل ہی چھماچھم برسا رات دِل پر، غمِ دِل صُورتِ شبنم برسا جلتی جاتی ہیں جڑیں، سُوکھتے جاتے ہیں شجر ہو جو توفیق تو آنسو ہی کوئی دَم برسا میرے ارمان تھے برسات کے بادل کی طرح غنچے شاکی ہیں کہ، یہ ابْر بہت کم برسا پے بہ پے آئے سجل تاروں کی مانند خیال...
  2. طارق شاہ

    ضیا جالندھری :::: رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے -- Zia Jalandhri

    غزلِ ضیا جالندھری رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے درد پھولوں کی طرح مہکیں، اگر تُو آئے بھیگ جاتی ہیں اِس اُمّید پر آنکھیں ہر شام شاید اِس رات وہ مہتاب لبِ جُو آئے ہم تیری یاد سے کترا کے گزُر جاتے مگر راہ میں پُھولوں کے لب، سایوں کے گیسُو آئے وہی لب تشنگی اپنی، وہی ترغیبِ...
  3. طارق شاہ

    ضیا جالندھری ::::جب اُنہی کو نہ سُنا پائے غمِ جاں اپنا -- Zia Jalandhri

    غزلِ ضیا جالندھری جب اُنہی کو نہ سُنا پائے غمِ جاں اپنا چُپ لگی ایسی، کہ خود ہو گئے زنداں اپنا نا رسائی کا بیاں ہے، کہ ہے عرفاں اپنا اس جگہ اَہْرَمن اپنا ہے، نہ یزداں اپنا دم کی مُہلت میں ہے، تسخیرِ مہ و مہر کی دُھن ! سانس، اِک سلسلۂ خوابِ درخشاں اپنا ہے طلب اُس کی ، کہ جو سرحدِ اِمکاں...
  4. محسن وقار علی

    حرکت میں برکت...حرف سادہ … ہمرازاحسن

    ایک ملک خدا داد میں اناج کم ہو گیا اور قحط کی صورت پیدا ہو گئی ۔اِس آفت کے قدرتی اور انسانی اسباب جاننے یا اُن کے تدارک کے لیے توکچھ نہ کیا گیا لیکن اس صورت حال کی ذمہ داری مرغے اور مرغیوں پر ڈال دی گئی۔ الزام یہ لگایا گیا کہ اُن کی بھوک اور حرص اتنی بڑھ گئی ہے کہ وہ انسانوں کے حصے کا اناج بھی...
Top