غزل
ضیاؔ جالندھری
چاند ہی نِکلا، نہ بادل ہی چَھما چَھم برسا
رات دِل پر، غَمِ دِل صُورتِ شبنم برسا
جلتی جاتی ہیں جَڑیں، سُوکھتے جاتے ہیں شَجر
ہو جو توفیِق! تو آنسو ہی کوئی دَم برسا
میرے ارمان تھے برسات کے بادل کی طرح
غُنچے شاکی ہیں کہ، یہ ابر بہت کم برسا
پے بہ پے آئے، سجل تاروں کے...
حلقہ ارباب ذوق لاہور کے تحت لاہور سے ایک جریدہ شائع ہوا کرتا تھا "نئی تحریریں"۔ 1947 سے 1974 اس کا اشاعتی زمانہ رہا تھا۔ یہ ہ زمانہ تھا جب قیوم نظر حلقے کے روح رواں ہوا کرتے تھے۔ یہ تذکرے کئی خودنوشتں میں ملتے ہیں۔ بعد ازاں یوسف ظفر اور مختاز صدیقی بھی ان میں شامل ہوگئے تھے۔
آج پرانی کتابوں...
غزلِ
ضیا جالندھری
چاند ہی نِکلا نہ بادل ہی چھماچھم برسا
رات دِل پر، غمِ دِل صُورتِ شبنم برسا
جلتی جاتی ہیں جڑیں، سُوکھتے جاتے ہیں شجر
ہو جو توفیق تو آنسو ہی کوئی دَم برسا
میرے ارمان تھے برسات کے بادل کی طرح
غنچے شاکی ہیں کہ، یہ ابْر بہت کم برسا
پے بہ پے آئے سجل تاروں کی مانند خیال...
غزلِ
ضیا جالندھری
رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے
درد پھولوں کی طرح مہکیں، اگر تُو آئے
بھیگ جاتی ہیں اِس اُمّید پر آنکھیں ہر شام
شاید اِس رات وہ مہتاب لبِ جُو آئے
ہم تیری یاد سے کترا کے گزُر جاتے مگر
راہ میں پُھولوں کے لب، سایوں کے گیسُو آئے
وہی لب تشنگی اپنی، وہی ترغیبِ...
غزلِ
ضیا جالندھری
جب اُنہی کو نہ سُنا پائے غمِ جاں اپنا
چُپ لگی ایسی، کہ خود ہو گئے زنداں اپنا
نا رسائی کا بیاں ہے، کہ ہے عرفاں اپنا
اس جگہ اَہْرَمن اپنا ہے، نہ یزداں اپنا
دم کی مُہلت میں ہے، تسخیرِ مہ و مہر کی دُھن !
سانس، اِک سلسلۂ خوابِ درخشاں اپنا
ہے طلب اُس کی ، کہ جو سرحدِ اِمکاں...
غزلِ
ضیا جالندھری
کیا سَروکار اب کسی سے مجھے
واسطہ تھا، تو تھا تجھی سے مجھے
بے حسی کا بھی اب نہیں احساس
کیا ہُوا تیری بے رُخی سے مجھے
موت کی آرزو بھی کر دیکھوں !
کیا اُمیدیں تھیں زندگی سے مجھے
پھر کسی پر، نہ اعتبار آئے!
یوں اُتارو نہ اپنے جی سےمجھے
تیرا غم بھی نہ ہو، تو کیا جِینا
کچھ...