آداب الاکل۔ کھانے کے آداب۔
کتاب احیاءعلوم الدین از امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔
ارباب عقل و دانش کا مقصد حیات یہ ہے کہ وہ جنت میں اللہ تعالیٰ کے دیدار کا شرف حاصل کریں، لیکن اس شرف کے حصول کا ذریعہ علم و عمل کا مجموعہ ہے۔علم کی تحصیل اور عمل کی مداومت جسمانی قوت و طاقت اور سلامتی کے بغیر ممکن...