آدابِ زندگی
کھانا کھانے کے آداب
۱- کھانے سے پہلے ہاتھ دھو لیجیے تاکہ ہاتھ گندگی، ناپاکی اور جراثیم سے محفوظ ہوں ۔
۲- بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھ کر کھانا شروع کریں ۔
۳- کھانا سیدھے بیٹھ کر کھائیں ، کسی چیز سے ٹیک نہ لگائیں، نہ ہی لیٹ کر کھائیں ۔
۴- ہمیشہ سیدھے ہاتھ سے کھانا کھائیں ، ضرورت پڑے تو...