اردو ادب کے ایک درخشاں شاعر داغ دھلوی کا پورا نام نواب مرزا خاں تھا۔25 مئی 1831ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ ابھی داغ
چھوٹے ہی تھے کے والد کا انتقال ہوگی درحقیقت اُٰنکے والد کو ولیم فیسر کے قتل کے الزام میں سزائے موت دی گئی-
اور داغ کی والدہ نے مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے بیٹے فخرو سے بیا ہ کر لیا۔...