دھاندلی

  1. الف نظامی

    نادرا نے این اے118میں غیر معمولی دھاندلی کو تسلیم کر لیا

    انتخابی دھاندلی اورنتائج میں تبدیلی کیلیے ووٹوں کے تھیلوں میں مبینہ طور پرجعلی ووٹ بھرنے کے بعدنادرا نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118کے ووٹوں کی تصدیقی رپورٹ میں325 تھیلوں میں سے 259میں بوگس انتخابی موادکااعتراف کرلیا ہے ۔ ایکسپریس انویسٹی گیشن سیل کے مطابق نادرا نے9 جون کوالیکشن ٹربیونل میں...
  2. حسیب نذیر گِل

    الیکشن دھاندلی بے نقاب ہو گئی

  3. محب علوی

    فافن کے خلاف ایف آئی آر کا ڈھیر

    لیجیے جو لوگ دھاندلی کے خلاف احتجاج پر بہت پریشاں اور ناقد تھے دیکھ لیں کہ فافن (FAFEN) بیچاری کے خلاف ایف آئی آر (FIR) کا ڈھیر لگا دیا گیا ہے اور اب تک تقریبا 16 ایف آئی آر درج کروائی جا چکی ہیں اور اس قدر بھونڈے انداز سے کہ افسوس ہوتا ہے ان لوگوں کی ذہنیت پر جو دھونس اور دھاندلی کے خلاف چند...
  4. محب علوی

    جہانگیر ترین کے حلقہ میں دوبارہ گنتی کا احوال

    جہانگیر ترین کے حلقہ میں دوبارہ گنتی جاری ہے۔ یاد رہے ایک دفعہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق وہ جیت چکے ہیں اور اس پر انہیں جیو پر مبارک باد بھی مل چکی ہے۔ ووٹوں کے بیگ کی سیل ٹوٹی ہوئی ہے ، ڈپٹی ریٹرنگ آفیسر اور ریٹرنگ آفیسر کے مطابق ایسی چھوٹی باتوں کو نظرانداز کر دیں۔ اضافی بیلٹ...
  5. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    جس طرح کراچی میں ایم کیو ایم مافیا نے بدمعاشی اور دھاندلی جاری رکھی ہوئی ہے ویسے ہی پنجاب میں جہاں جہاں موقع مل رہا ہے یہی کام مسلم لیگ ن نے پکڑا ہوا ہے۔ دونوں مافیا اپنا وہی زور لگا رہے ہیں جو وہ عشروں سے لگا رہے ہیں۔ ایک ویڈیو
  6. محب علوی

    ایم کیو ایم کی بدترین دھاندلی جاری

    پورے ملک میں الیکشن میں کچھ پولنگ پر دھاندلی ہو رہی ہے مگر کراچی میں جس طرح پورے شہر میں ایم کیو ایم مافیا نے بدترین دھاندلی ماضی کی طرح شروع کر رکھی ہے وہ اس وقت سب کی زبان پر ہے ۔ میں نے ایک دوست سے جو تحریک انصاف کو ووٹ ڈالنے پہنچا تو وہاں نہ کوئی پردہ تھا اور نہ ووٹ کو مخفی ڈالنے کا انتظام...
  7. زرقا مفتی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    این اے ۲۵۰ این اے١۲۵
  8. زیک

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    بی‌بی‌سی: بی‌بی‌سی کے مطابق ایران میں اس دھاندلی کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔ ایرانی حکومت نے فیس‌بک اور سیل فون سروس بند کر رکھی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق حزب اختلاف کے کئ لیڈر گرفتار کر لئے گئے ہیں۔
Top