بسم اللہ الرحمٰن الرّحیم
ہمارے ملّی مسائل۔۔۔اٹکی ہوئی سوئیاں
نذر حافی
دانش مند کہلانا کسے پسند نہیں!؟البتہ دانش مندوں کی بھی اقسام ہیں، ان میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جن کا کہنا ہے کہ اگر لکھنے لکھانے اور میڈیا سے کوئی اثر اور فائدہ ہوتا تو سارے انبیائے کرام ؑ آکر پہلے لوگوں کوانٹر نیٹ...