بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر: 18 چڑیل چھمک چھلو
پرانی اقساط کے لئے یہاں کلک کریں۔
"جیلر صاحب آپ کے لئے دو خبریں ہیں ایک اچھی اور دوسری بری پہلے کونسی سننا پسند کرینگے؟" منشی نے آکر جیلر سے سوال کیا
"جس طرح تم نے میرے پیٹ پر لات ماری ہے، تم سے اچھی خبر کی امید تو خیر کم ہی ہے ، مگر...
بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر: 17-
پرانی اقساط کے لئے مصنف کے بک مارکس چیک کریں یا یہاں کلک کریں
بھیانک چیخ سن کر مولا جٹ فکرمندی سے بھاگتا ہوا آپہنچا اور صورتحال کو سمجھنے کی کوشش کرنے لگا!! پھر سپاہی کو آواز دی " اؤے سپاہیا گلاس اچ پانی لیا"
"ایک منٹ ٹھہرو پہلے یہ تو فیصلہ کر لو...
یہود کے نقش قدم پہ۔۔۔۔
اللہ رب العالمین نے اپنی رحمتِ بیکراں سے اس امت کو ہر خیر اورشر سے آگاہ کرنےاورعروج وزوال کے نشخے بابرکت کتاب قرآن مجید کی صورت میں ہمیشہ کیلئے عطا کیا۔اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:أِنَّ اللّٰہَ یَرفَعُ بِھٰذَا الکِتَابِ أَقوَاماً وَّیَضَعُ بِہِ آخَرِینَ (صحیح مسلم)
" اللہ...
الف لیلی بہت مشہور داستان ہے جسے ہزار داستان بھی کہا جاتا ہے ایک ویب سائٹ پر مکمل اردو زبان میں موجود ہے یہاں اس لنک پیش خدمت ہے شوقین خواتین و حضرات مطالعہ کر سکتے ہیں۔
http://rekhta.org/ebook/alif_lailaa_
میں خبر عرض کی۔ وہاں قران موجود تھا۔ اس لیے کہ عمرو جب سے گیا ہے۔ یہ بارگاہ میں بہت رہتا ہے۔
الحاصل قران مہ برق علیحدہ گیا ور کہا: "اے برق تم چھپ رہو، وہ چھپ رہا۔ قران دوڑ کر لشکر حریف میں گیا دیکھا ایک بڑھیا بھیک مانگتی ہے۔ اس کو اس نے الگ لایا اور کہا: "میرے ساتھ چل میں تجھ کو بہت سا مال دوں...
طلسم ہوشربا - صفحہ 81 تا 100
عمرو نے دل میں سوچا کہ اسکے پاس پوشاک عمدہ اور زیور مرصع ہے، دوسرے یہ کہ اس جگہ کی ناظمہ ہے، مکان بھی اسکا آراستہ ہے۔ وہاں چلنا خالی از منفعت نہیں، کچھ نہ کچھ مل رہے گا۔ یہ سمجھ کر چلنے پر راضی ہوا۔ مخمور نے ہر چند چاہا کہ بحیلہ و حوالہ جانے سے محفوظ رہوں مگر...
عرضی میر امن دلی والے کی
جو
مدرسے کے مختار صاحبوں کے حضور میں دی گئی۔
صاحبان والا شان نجیبوں کے قدر دانوں کو خدا سلامت رکھے۔ اس بے وطن نے حکم اشتہار کا سن کر چار درویش کے قصے کو ہزار جد و کد سے اردوئے معلا کی زبان میں باغ و بہار بنایا۔ فضلِ الٰہی سے سب صاحبوں کے سیر کرنے کے باعث سر سبز...
باغ و بہار
مقدمہ
(ڈاکٹر جان گلکرسٹ)
یہ قصہ اردو میں ترجمہ ہونے سے پہلے فارسی زبان میں قصہء چہار درویش کے نام سے ایک زمانے میں مقبولِ خاص و عام رہا ہے۔ اسکی تصنیف کا سبب یہ ہے کہ ایک دفعہ امیر خسرو کے پیر و مرشد حضرت نظام الدین اولیاء کی طبیعت ناساز ہوئی، تب ان کا دل بہلانے کیلیے امیر...
نہیں محتاج زیور کا جسے خوبی خدا نے دی
کہ جیسے خوش نما لگتا ہے دیکھو چاند بِن گہنے
خبر گیری میں ضیافت کے لگ رہی ہے اور تاکید ہر ایک کھانے کی کر رہی ہے کہ خبردار بامزہ ہو اور آب و نک بو باس درست رہے، اس محنت سے وہ گلاب سا بدن سارا پسینے پسینے ہو رہا ہے۔
میں پاس جا کر تصدق ہوا اور اس شعور و...