داعش

  1. محمد اجمل خان

    جو جہاد ہم کر سکتے ہیں

    جو جہاد ہم کر سکتے ہیں انگریز مسلمانوں کا بد ترین دشمن ہیں۔ انہوں نے عرب و عجم سمیت ہر خطے اور ہر نسل کے مسلمانوں پر قریب دو سو سال حکومت کی اور وہ مسلمانوں کے نفسیات سے بہت اچهی طرح واقف ہیں ۔اسی لئے آج بھی امریکہ اور دیگرمغربی ممالک جب بھی مسلمانوں کے خلاف سازشوں اور ریشہ دوانیوں کی پلاننگ...
  2. یاز

    داعش کی پسپائی کا آغاز؟

    صرف چند ماہ پہلے کی بات ہے کہ داعش یا اسلامی سٹیٹ کے نام سے مشہور شدت پسند تنظیم نے عراق اور شام کے وسیع علاقے پر قبضہ کر کے اس پہ اپنی حکومت قائم کی ہوئی تھی۔ ان علاقوں پہ داعش کا نفوذ یا ہولڈ اس قدرتھا کہ اس علاقے کو ایک طرح سے ڈی فیکٹو سٹیٹ قرار دیا جا رہا تھا، جس کی اپنی معیشت، پولیس اور...
  3. احمد علی خان

    داعش کے رہنما کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرونگی”مصر کی اداکارہ”

    قاہرہ : مصر کی مشہور اداکارہ الہام شاہین نے داعش کے خود ساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشہور مصری اداکارہ الہام شاہین نے اعلان کیا ہے کہ وہ داعش کے رہنما ابوبکر البغدادی کو قتل کرنے والے کسی بھی شخص سے شادی کریں گی۔ میڈیا...
  4. حاتم راجپوت

    شمالی عراق میں یزیدیوں پر ظلم و ستم جاری

    عراق کے حالیہ بحران میں ایک اندازے کے مطابق تقریباً 12 لاکھ عراقیوں کو اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ شمالی عراق سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق جنگجوؤں نے ایک گاؤں میں کم از کم 80 يزیدیوں کو قتل کر دیا ہے اور خواتین و بچوں کو اغوا کر لیا ہے۔ جمعہ کی سہ پہر ریاستِ اسلامیہ مملکت کے جنگجو...
  5. فرخ

    داعش سے متعلق کچھ سوالات۔۔۔۔۔۔۔

    داعش کے حمائیت کرنے والے اور اس کے متعلق علم رکھنے والے اصحاب سے سوالات کے جوابات درکارہیں۔۔۔ خلافت سے متعلق یہ بھی ایک سوال ہے کہ خلیفہ کا انتخاب کیا زبردستی کیا جاتا ہے یا اس معاشرے میں موجود علماء اکرام کے مشورے اور تجاویز کی روشنی میں ہوتا ہے؟ نیز یہ کہ کیا یہ سچ ہے کہ داعش کے موجودہ خلیفہ...
Top