ذہانت

  1. احمد علی خان

    چاکلیٹ کا استعمال دماغ کی صلاحیتوں میں اضافہ

    آسٹریلیا: نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہفتے میں ایک بار چاکلیٹ کا استعمال دماغ کی صلاحیتوں میں اضافے کے ساتھ یادداشت کو تیز کرتا ہے۔آسٹریلیا میں ہونے والی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ چاکلیٹ کا استعمال دماغی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد فراہم کرتاہے۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اگر...
  2. احمد علی خان

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    اسلام آباد : بعض لوگوں کو رات گئے تک جاگنے کی عادت ہوتی ہے اور اگرچہ گھر والے انہیں اکثر کوستے رہتے ہیں لیکن سائنسدانوں نے انہیں ایک بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ جریدے ہفنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق رات دیر تک جاگنے کی عادت کے مالک لوگ جلد سونے والوں کی نسبت زیادہ سمارٹ ، ذہین اور تخلیقی...
  3. ل

    ذہانت اور سمجھداری میں فرق

    ذہانت اور سمجھداری میں فرق کئی برس پہلے جب میں اپنی ٹین ایجری میں پہنچا تو میں نے اس بات کا ادراک کرنا شروع کیا کہ ذہانت اور سمجھداری میں فرق ہوتا ہے۔ تو خیال آیا کہ ان دونوں چیزوں میں کیسے فرق کیا جائے؟ تو غور کرنے سے اس نتیجے پر پہنچا کہ کہ چونکہ انسان کا دماغ بھی ایک عضو ہے اس لئے عین ممکن...
  4. یاسر عمران مرزا

    کیا ذہانت کو بڑھایا جا سکتا ہے ؟

    ہر انسان قدرتی طور پر مخصوص ذہنی رحجان رکھتا ہے، اس کی سوچ اور لگاؤ کسی خاص شعبہ زندگی کی طرف زیادہ ہوتا ہے اور اگر اس مخصوص شعبے میں اسے کام کرنے کا موقع دیا جائے تو وہ بہت اچھی کارکردگی دکھا سکتا ہے جیسے کچھ لوگوں کو الیکٹرانکس میں دلچسپی ہوتی ہے، کچھ کو تاریخ معلومات میں، کوئی اپنے ذہنی رحجان...
Top