ذکرِ محفلین

  1. جاسمن

    مبارکباد ابن سعید کے سولہ سال

    اردو محفل فورم پہ ابن سعید کی آمد ہوئے پورے سولہ برس بیت گئے۔ ان کا ذکر ہو تو سب محفلین یہی کہیں گے کہ وہ آیا، اس نے دیکھا اور فتح کر لیا۔ کوئی شخص بیک وقت اس قدر متحمل ، مخلص، سنجیدہ اور مزاحیہ، فعال اور غیر فعال کیسے ہو سکتا ہے! بے حد محنتی، بہت چلبلے، بہت سنجیدہ ، حیران کن حد تک متحمل...
  2. جاسمن

    مبارکباد امجد میانداد کے محفل پہ گیارہ سال

    امجد میانداد اردو محفل کے ہر دلعزیز محفلین میں شمار ہوتے ہیں۔ کافی عرصے سے ان کا شمار غائب محفلین میں کیا جا رہا ہے اور جرمانہ بڑھتا ہی چلا جا رہا تھا لیکن آج انھوں نے ہمارے لیے جو فخر کا سامان کیا ہے، تو اس کے صدقے سارا جرمانہ معاف کیا جاتا ہے۔ بہت پُرخلوص،بہت مثبت اور تعمیری سوچ کے حامل،...
  3. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار - راحیل فاروق

    راحیل فاروق بھائی سے پہلا تعارف تو ان کی جاندار شاعری کے ذریعہ ہوا۔ مگر جب انھوں نے اپنی نثر نگاری کے جلوے دکھائے، تو ان میں موجود نثر نگار اور شاعر ایک دوسرے کے ہم پلہ دکھائی دیے۔ اور پھر موضوعات کا تنوع۔ اردو ادب کا موضوع ہو، روزمرہ واقعات سے اخذ کردہ مزاح ہو یا سبق، یا حساس معاشرتی موضوعات...
  4. راحیل فاروق

    گیارہویں سالگرہ قضیہ چہار درویش (برقی)

    آپ پوچھیں گے چہار درویش ہی کیوں؟ پنج درویش کیوں نہیں؟ شش؟ ہفت؟ ہشت؟ نُہ؟ دَہ درویش؟ مگر آپ کی فارسی گنتی ختم ہو سکتی ہے لیکن درویشوں کی تعداد چار سے نہیں بڑھ سکتی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ درویش شروع سے چار ہی ہوتے ہیں۔ پانچ تو پنجتن پاک ہوتے ہیں۔ چھ تو۔۔۔ چھ بھی کچھ ہوتا ہے۔ ہاں، چھ انگلیاں ہوتی ہیں۔...
  5. جاسمن

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    واجاں ماریاں بُلایا کئی وار وے ،کسے نے میری گل نہ سُنی جی ہاں۔ موصوف آوازیں دینے میں نمبر ایک ہیں۔ اِن کے بارے میں مشہور ہے کہ محفل میں سب سے زیادہ دھاگے کھولنے کا اعزاز اِن کے پاس ہے ۔ اگر ایسا نہیں بھی ہے تو بھی محفلین ایسا سمجھنے پہ مجبور ہیں ۔نہ صرف سب سے زیادہ دھاگے کھولنے کا اعزاز اِن کے...
Top