ذرائع ابلاغ

  1. ناصر علی مرزا

    جدید ذرائع ابلاغ کی طاقت کا راز

    جدید ذرائع ابلاغ کی طاقت کا راز —- شاہنواز فاروقی ہماری دنیا ذرائع ابلاغ کی دنیا ہے۔ اس دنیا میں ذرائع ابلاغ کی طاقت اتنی بڑھ گئی ہے کہ کبھی ذرائع ابلاغ زندگی کا حصہ تھے مگر آج ایسا محسوس ہوتا ہے کہ زندگی ذرائع ابلاغ کا حصہ بن گئی ہے۔ الٹی گنگا بہنا کبھی ایک محاورہ تھا مگر زندگی اور ذرائع...
  2. محمداحمد

    پاکستان، موجودہ حالات اور میڈیا کا کردار

    ہمیشہ کی طرح اس وقت بھی پاکستان تاریخ کے بد ترین دور سے گزر رہا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان اور پاکستانیوں کی مشکلات روز بروز بڑھ رہی ہیں۔ پاکستان بری طرح دہشت گردی کا شکار ہے اور انتظامیہ بے بس نظر آتی ہے۔ دہشت گردی کے ساتھ ساتھ دیگر معاشی اور معاشرتی مسائل بھی پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کر...
  3. الف نظامی

    میڈیا کا کام

    میڈیا کا کام بھی صرف خبر دینانہیں‘ لوگوں کی سوچ اور ذوق کی تعمیر بھی ہے۔ اسے(میڈیا کو) بتانا چاہیے کہ وہ کیا مسائل ہیں جن کو ہمیں اپنی ترجیحات میں شامل کرنا ہے۔ ایک ٹیلی ویژن چینل پر جب میں نے سیاسی پروگرام کی میزبانی کا آغاز کیا تو چینل کے سربراہ نے کہا: کامیاب اینکر وہ ہے جو سوال اٹھائے تو...
  4. ابوالحسن

    صحافتی ذرائع ابلاغ کی ترقی - آپ کیا جاننا چاہتے ہیں؟

    محترم قارئین‘ پاکستان میں صحافتی ٹیلی ویژن دن دگنی اور رات چگنی ترقی کر رہا ہے۔ نئے ٹی وی چینلز کھل رہے ہیں۔ موضوعات کی بھرمار ہے۔ ہر خبر پر نظر رکھنے کا دعوی ہے لیکن بطور ٹی وی ناظر یا سامع آپ کیا جاننا چاہتے ہیں؟
  5. نبیل

    پاک فیکٹ - پاکستانی ذرائع ابلاغ کے تنقيدی جائزے پر مبنی بلاگ

    آج راشد کامران کے بلاگ کے توسط سے پاک فیکٹ بلاگ کا علم ہوا۔ اس بلاگ پر اس تعارف ذیل کے الفاظ میں موجود ہے: اس بلاگ کا بنيادی مقصد پاکستانی ميڈيا کی صداقت پرکھ ہے. پاکستانی ميڈيا ميں ريسرچ اورذمہ دارانہ لکھائی کا رجحان کم سے کم ہوتا چلا جا رہا ہے اور ہر موضوع پر لوگ بغير کسی ليت و ليل کے...
Top