آذربائجان

  1. حسان خان

    جمہوریۂ آذربائجان کے نقدی ورق پر فارسی شاعر نظامی گنجوی کی تصویر

    شعرِ فارسی کی تاریخ کے عظیم ترین داستان سرا مثنوی نویس شاعر جنابِ نظامی گنجَوی کی زندگی شہرِ گنجہ میں گُذری تھی اور اُسی شہر میں وہ مدفون ہیں، جو فی زمانِنا جمہوریۂ آذربائجان میں واقع ہے۔ جمہوریۂ آذربائجان میں نظامی گنجوی کی بِسیار تعظیم کی جاتی ہے، اور اُن کو آذربائجان اور آذربائجانی ادبیات کی...
  2. حسان خان

    صفوی صوفی سلسلے کے بانی شیخ صفی الدین اردَبیلی کا مقبرہ

    تاریخ: ۳۰ تِیر ۱۳۹۷هش/۲۱ جولائی ۲۰۱۸ء عکّاس: امیر رحمانی مأخذ صفوی صوفی سلسلے کے بانی شیخ صفی الدین اردَبیلی کا مقبرہ ایرانی آذربائجان کے شہر اردَبیل میں واقع ہے، اور یہ عمارت یونیسکو کی عالمی میراث کی فہرست میں مشمول ہے۔ یہ وہی سُنّی شافعی صوفی شیخ ہیں کہ جن کی وفات کے ڈیڑھ سو سال بعد اُن کے...
  3. حسان خان

    تبریز کے ایک سنیما میں ایران-ہسپانیہ فٹبال مقابلے کا تماشا (ایرانی آذربائجان)

    شہرِ تبریز کے سنیمائے ستارہ باران میں ایران اور ہسپانیہ کا فٹبال مقابلہ براہِ راست دکھایا گیا۔ عکاس: محمد حُسین عبداللہ زادہ تاریخ: ۳۱ خُرداد ۱۳۹۷هش/۲۱ جون ۲۰۱۸ء مأخذ ختم شد!
  4. حسان خان

    آذربائجانی تُرکوں کی فارسی کی جانب رغبت - فریدون بیگ کؤچرلی

    قفقازی آذربائجانی ادیب فریدون بیگ کؤچرلی اپنی کتاب 'آذربایجان ادبیاتې' (ادبیاتِ آذربائجان)، جو اُن کی وفات کے بعد ۱۹۲۵ء میں استانبول سے شائع ہوئی تھی، کی جلدِ اول میں لکھتے ہیں: "کئچمیش‌ده شوکت و قوت صاحبی اۏلان ایران دولتی مدتِ متمادیه ایله تمامی آذربایجان ولایتینه صاحب‌لیک و حکم‌ران‌لېق...
  5. حسان خان

    ایرانی تُرکی ادبیات میں مرثیوں اور نوحوں کی کثرت - بانیِ جمہوریۂ آذربائجان محمد امین رسول زادہ

    بانیِ جمہوریۂ آذربائجان محمد امین رسول‌زادہ اپنے مقالے 'ایران تۆرک‌لری: ۵' (تُرکانِ ایران: ۵) میں، جو اوّلاً عثمانی سلطنت کے مجلّے 'تۆرک یوردو' (تُرک وطن) میں ۱۳۲۸ھ/۱۹۱۲ء میں شائع ہوا تھا، لکھتے ہیں: "ایران‌دا یازې‌لې تۆرک ادبیاتې باشلېجا ایکی شکل‌ده تجلّی ائتمیش‌دیر: مرثیه، مُضحِکه. آذربایجان...
  6. حسان خان

    شیعہ صفوی قلمرَو میں 'تبرّا' سُننے پر سُنّی عُثمانی سیّاح اولیا چلَبی کے احساسات

    سترہویں عیسوی صدی کے عُثمانی سیّاح و سفرنامہ نگار اولیا چلَبی اپنے مشہور سفرنامے 'سِیاحت‌نامہ' کی جلدِ دوم میں صفوی قلمرَو میں واقع آذربائجانی قریے 'کہریز' کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں: "بین خانه‌لی تبریز خانې مُنشی‌سی کندی ایمیش. آلتې جامِعی و اۆچ حمّامې و ایکی مهمان‌سرایې واردېر. و باغې و...
  7. حسان خان

    تبریز کی سفید پوش برفانی شبیں (ایرانی آذربائجان)

    عکاس: آیدین تبریزی تأریخ: ۳۰ بهمن ۱۳۹۶هش/۱۹ فروری ۲۰۱۸ء مأخذ
  8. حسان خان

    قُلّۂ کمال - کوہِ سہند کا بلند ترین نُقطہ (ایرانی آذربائجان)

    ۳۷۵۰ میٹر بلندی کے ساتھ قُلّۂ کمال، کوہی سلسلے 'سَہَند' کا بلند ترین قُلّہ (چوٹی) ہے، جو اہرانی صوبے مشرقی آذربائجان کے ضلعِ بُستان آباد میں واقع ہے۔ مقامی تُرکی زبان میں اِس قُلّے کا نام 'قُوچ گُلی داغی' ہے۔ عکاس: محمد حُسین عبدالله‌زاده تاریخ: ۲۷ بهمن ۱۳۹۶هش/‌۱۶ فروری ۲۰۱۸ء مأخذ...
  9. حسان خان

    شہرِ تبریز میں زِمِستانی بارش (ایرانی آذربائجان)

    عکاس: رضا عادلی تاریخ: ۲۴ بهمن ۱۳۹۶هش/۱۳ فروری ۲۰۱۸ء مأخذ ختم شد!
  10. حسان خان

    شہرِ تبریز میں کنکریٹی عمارتوں کا انبار (ایرانی آذربائجان)

    عکّاس: آیدین تبریزی تاریخ: ۱۴ بهمن ۱۳۹۶هش/۳ فروری ۲۰۱۸ء مأخذ
  11. حسان خان

    شہرِ تبریز کی بلندیوں پر واقع مصنوعی جھیل 'داغ گولی' (ایرانی آذربائجان)

    تبریز کی تفریح گاہِ 'عینالی' میں واقع مصنوعی جھیل 'داغ گولی' نے شہر کے اِس خِطّے کو ایک خاص و منفرد جلوہ عطا کر دیا ہے۔ عکاس: محمد حُسین عبداللہ زادہ تاریخ: ۲۹ دَی ۱۳۹۶هش/۱۹ جنوری ۲۰۱۸ء مأخذ ختم شد!
  12. حسان خان

    جمہوریۂ آذربائجان کا سرحدی قریہ 'ارچیوان' اور وہاں کی طرزِ زندگی

    اِن تصاویر میں ایرانی سرحد کے ساتھ واقع جمہوریۂ آذربائجان کے ضلعے 'آستارا' کے قریے 'ارچیوان' کے سادہ انسانوں کی طرزِ حیات اور اُن کی پریشانیوں سے آگاہ کرایا جا رہا ہے۔ تصاویر اور متون کا مأخذ تاریخ: ۷ دسمبر ۲۰۱۷ء ۴۲ سالہ صفَروف طاہر۔ "مجھے چائے فروخت کرتے ہوئے چودہ سال ہو گئے ہیں۔ میرا چائے...
  13. حسان خان

    شہرِ تبریز کے قلب میں مُتعدّد خِیابانی فروشندے (ایرانی آذربائجان)

    دست‌فروشانِ متعدد در قلبِ شهرِ تبریز عکّاس: آرمان فتّاحی تاریخ: ۸ دَے ‌۱۳۹۶هش/۲۹ دسمبر ۲۰۱۷ء مأخذ 'خِیابانی فروشندہ' کی اصطلاح میں نے خِیابانوں (سڑکوں) اور کُوچوں میں دُکان کے بغیر فروخت کرنے والے شخص کے لیے استعمال کی ہے۔ فارسی میں ایسے شخص کو 'دست‌فروش' کہتے ہیں۔...
  14. حسان خان

    دامنِ کوہِ سہَند میں گوسفندی پنیر کی تیّاری (ایرانی آذربائجان)

    کوہِ سہَند کے دامن میں واقع ایرانی آذربائجان کا قریہ 'لیقوان' اپنے مخصوص گوسفندی پنیر، کہ جو پنیرِ لیقوان کے نام سے مشہور ہے، کی تولید کے لیے ایران بھر میں مشہور ہے۔ عکاس: خلیل غُلامی تاریخ: ۳۰ نومبر ۲۰۱۷ء مأخذ ختم شد!
  15. حسان خان

    ایرانی آذربائجان کا سرسبز 'درّهٔ حیران'

    عکاس: دامون پُورنعمتی تاریخ: ۱ آبان ۱۳۹۶هش/۲۳ اکتوبر ۲۰۱۷ء مأخذ
  16. حسان خان

    ایرانی آذربائجان کے 'جنگلاتِ قاراداغ' میں واقع 'جنگلِ آینالو'

    عکاس: توحید مهدی‌زاده تاریخ: ۱۵ آبان ۱۳۹۶هش/۶ نومبر ۲۰۱۷ء مأخذ ختم شد!
  17. حسان خان

    شہرِ تبریز میں موسمِ خزاں (آذربائجان)

    بارشِ بارانِ پاییزی در تبریز عکاس: رضا عادلی تاریخ: ۱۹ آبان ۱۳۹۶هش/۱۰ نومبر ۲۰۱۷ء مأخذ اربعین کے مراسم
  18. حسان خان

    جنگلاتِ قاراداغ میں موسمِ خزاں کے مناظر (ایرانی آذربائجان)

    عکاس: معصومہ فریبرزی تاریخ: ۲۰ آبان ۱۳۹۶هش/۱۱ نومبر ۲۰۱۷ء مأخذ
  19. حسان خان

    تبریز کے باغات و جنگلات میں موسمِ خزاں (آذربائجان)

    عکاس: خلیل غلامی تاریخ: ۱۰ آبان ۱۳۶هش/۱ نومبر ۲۰۱۷ء مأخذ
  20. حسان خان

    اَہَر، ایرانی آذربائجان کے دیہات میں سال کی اوّلین برف باری

    عکاس: پرویز گلی‌زاده تاریخ: ۱۲ مِهر ۱۳۹۶هش/۴ اکتوبر ۲۰۱۷ء مأخذِ تصاویر
Top