ذوالفقار علی زلفی

  1. خرم شہزاد خرم

    محبت میں مسافت کی نزاکت مار دیتی ہے

    محبت میں مسافت کی نزاکت مار دیتی ہے یہاں پر ایک ساعت کی حماقت مار دیتی ہے محبت کے سفر میں ثالثی سے بچ کے رہنا تم کہ اس راہِ محبت میں شراکت مار دیتی ہے غلط ہے یہ گماں تیرا کوئی تجھ پر فدا ہو گا کسی پر کون مرتا ہے ضرورت مار دیتی ہے ہمارے ساتھ چلنا ہے تو منزل تک چلو ہم دم ادھورے راستوں...
  2. خرم شہزاد خرم

    نظر وہ آتے ہیں خلوت کے آئینے میں مجھے

    نظر وہ آتے ہیں خلوت کے آئینے میں مجھے کسی کی قربتیں ملتی ہیں فاصلے میں مجھے تُو جانتا ہے گنوایا ہے کس لیے خود کو تُو یہ بھی جانتا ہے کیا ملا، صلے میں مجھے مجھے یہ ڈر ہے کہ میری شکست اے ہمدم کھڑا نہ کر دے تمہارے مقابلے میں مجھے یہاں کسی کا نہیں کوئی اے دلِ ناداں بڑا ہی تجربہ ہے اس...
Top