اس سبق میں ہم ایک فائل کو پڑھ کر اس سے ایک عدد ڈکشنری بنا رہے ہیں۔ اس کے بعد اس ڈکشنری سے متعدد کام لیے جا سکتے ہیں۔
RomanUrdu.txt
.: ۔
Aisa:ایسا
bhi:بھی
hai:ہے
koi:کوئی
sab:سب
acha:اچھا
kahain:کہیں
jisay:جسے
import os
FILE = os.path.join("C:",os.sep,"TECHNICAL","PYTHON","RomanUrdu.txt")...
اس دھاگے میں ڈکشنری کے متعلق مشقیں ہوں گی۔
پہلی مشق :
ایک ایسا پروگرام لکھنا ہے جو کسی بھی اسٹرنگ میں موجود حروف کو گن کر ہر حرف کی تعداد کو پرنٹ کیا جائے ۔ مثلا اگر اسٹرنگ برابر ہے "URDUWEB WELL" کے تو اس کا نتیجہ ایسے ظاہر ہو۔
URDUWEB WELL
{'U':2,'R':1,'D':1,'W':2,'E':2,'B':1,'LL':2}
ڈکشنری لسٹ کی مانند ہوتی ہے جس میں آپ اراکین کو شامل کر سکتے ہیں ، نکال سکتے ہیں ، بدل سکتے ہیں۔ ڈکشنری کے اراکین صرف نمبروں سے منسلک نہیں ہوتے جیسا کہ لسٹ میں ہوتا ہے۔
ڈکشنری میں ہر رکن دو حصوں پر مشتمل ہوتا ہے
کلید (key)
قیمت (value)
کسی بھی کلید کو طلب کرنے سے اس سے جڑی قیمت تک رسائی مل...
ڈیٹا ساخت (Data Structure) آسان الفاظ میں وہ بناوٹ یا ساخت ہوتی ہے جو ڈیٹا )اعداد و شمار ( کو سنبھال سکے۔ دوسرے الفاظ میں یہ متعلقہ ڈیٹا کو محفوظ کرنے کے کام آتے ہیں۔
پائتھون میں چار بنی بنائی ڈیٹا ساخت(Data Structure) ہیں
لسٹ List
ٹپل Tuple
ڈکشنری Dictionary
سیٹ Set
اس تھریڈ کا مقصد اچھی معیاری آنلائن اردو لغات کے لنک اکٹھے کرنا ہے۔
میری ترجیح اردو سے انگریزی کی ڈکشنری ہے اور وہ بھی ایسی جن سے آپ programmatically چیڑ چھاڑ کر سکیں یعنی random الفاظ کی تلاش وغیرہ۔
اس کا خیال مجھے اپنی فیسبک روز کا اردو لفظ ایپلیکیشن بناتے ہوئے آیا۔
کرلپ آنلائن لغت...