Updating a Dictionary
ہم کسی بھی ڈکشنری کی کنجی (key ) کی مدد سے اسے مدون (modify) یا update کر سکتے ہیں۔
مثلاً :
>>> d = {'a':1,'b':2,'c':3,'d':4}
>>> d['c']=33 # Update c's value in dictioary
>>> d
{'a': 1, 'c': 33, 'b': 2, 'd': 4}
یہاں ہم نے ڈکشنری کی کنجی (key) کی مدد سے اسے اپڈیٹ...