دل ہی تو ہے
مشاہیر ادب کی رومانی داستانیں
پاک و بھارت کی خودنوشتوں اور رسائل و جرائد سے
پاک و ہند کے ادباء و شعرا کے عشق کی داستانیں۔
بلاشبہ عشق انسانی جبلت ہے اس جبلت سے انکار ممکن نہیں اگر ایسا نہ ہوتا تو اقبال ’کبھی کبھی دل کو تنہا چھوڑ نے‘ کا مشورہ ہرگز نہیں دیتے۔ عشق انسانی زندگی کو...