آج ایک بے حد پر مسرت خبر ملی کہ سبھی محفلین کے لیے خوشیاں اور پھول بکھیرنے والی ہماری بے حد پیاری اور ہر دلعزیز بٹیا قرۃ العین اعوان سرخ جوڑے کو پیاری ہو گئیں۔ یہ خوشگوار حادثہ 16 جون کو وقوع پذیر ہوا۔ :) :) :)
اللہ ہماری دلاری بٹیا کو دونوں جہانوں کی نعمتوں سے سرفراز کریں اور ان کی ازدواجی...
نئی نویلی دلہن نے اپنی امی کو فون کیا ۔ " امی جان ! وہ کہتے ہیں کہ آج شام کا کھانا تم بنانا"
" ہاں ہاں ! بیٹی ۔ ضرور بنانا۔ یہ یہ ڈشیں بنانا ۔ یاد رکھو کہ مرد کے دل کو رستہ اس کے پیٹ سے ہو کے گذرتا ہے۔"
دوسرے دن امی نے بیٹی کو فون کیا ۔
" بیٹی ! کل شام کا ڈنر کیسا رہا ؟
" پتہ نہیں امی ...