دماغ

  1. محمداحمد

    بچوں کو پھل اور سبزیاں کھلائیں، ان کا دماغ مضبوط بنائیں

    ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ بچوں کو پھلوں اور سبزیوں کی بڑی مقدار کھلائی جائیں تو دماغ پر اس کے بہترین نتائج مرتب ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف ایسٹ اینجلیا کے ماہرین نے 50 اسکولوں کے 9 ہزار بچوں پر ایک طویل سروے کیا ہے جس میں کہا گیا ہے خواہ ناشتہ ہو یا دوپہر کا کھانا، بچوں کو پھل اور سبزیاں...
  2. محمداحمد

    دماغ مضبوط رکھنا ہے تو دوسری زبان سیکھیے... بڑھاپے میں بھی!

    عمر کے کسی بھی حصے میں نئی زبان سیکھ کر دماغ کو مضبوط اور صحت مند بنایا جاسکتا ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) کینیڈا میں ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اپنی مادری زبان کے علاوہ کوئی دوسری زبان سیکھنے کا عمل ہمارے دماغ کو مضبوط بنانے کے ساتھ ہماری اکتسابی (سیکھنے سے متعلق) صلاحیتوں میں بھی بہتری لاتا ہے۔...
  3. عبدالقدیر 786

    قدم اٹھانے سے پہلے اچھی طرح دیکھ سُن لیجئیے

    دور کے ڈھول سہانے ہی لگتے ہیں ۔ ہم میں سے بہت سے لوگ اپنی زندگیوں میں سب سے بڑی غلطی یہ کرتے ہیں کہ بلا سوچے سمجھے اور بے صبری سے نئے کاموں میں ہاتھ ڈال دیتے ہیں ۔ بہت سے لوگ جو ہوا کے گھوڑے پر سوار تھے ۔ بلندیوں کو چھونے کی خواہش میں پاتال تک پہنچ گئے ۔ انہوں نے اپنی زندگی کے قیمتی 10 سے 15 سال...
  4. بزم خیال

    برقی پیغامات

    رات کے پچھلے پہر جب انسان دنیا و مافیا سے بے نیاز خواب خرگوش کے مزے لے رہا ہوتا ہےتو بعض اوقات شدید پیاس کا احساس بند آنکھ کھول کر پانی تک رسائی کا راستہ دکھاتا ہے۔ ہاتھ لمبا کر کے گلاس اُٹھایا جاتا ہے اور ہونٹوں سے لگا کر غٹا غت حلق سے نیچے اُتار لیا جاتا ہے۔ مشن مکمل ہونے پر آنکھیں پھر سے بند...
  5. ل

    سائنس : مرد اور عورت کے دماغ ایک دوسرے کے لئے بنائے گئے ہیں۔

    مردوں اور عورتوں کے دماغ پر کی گئی تازہ ترین تحقیق کے مطابق یوں لگتا ہے کہ مرد اور عورت کے دماغ ایک دوسرے کے لئے بنائے گئے ہیں۔ محقق ڈاکٹر روبن گر کا کہنا تھا کہ ’یہ کافی دلچسپ بات ہے کہ خواتین اور مردوں کے ذہن جیسے ایک دوسرے کی مدد کرنے کے لیے بنائے گئے ہوں۔...
  6. آصف اثر

    معذور عراقی نوجوان نے خود کو "قرآن کا کمپیوٹر " تسلیم کرالیا۔۔۔

    حسبِ معمول مختلف اخبارات کا مطالعہ کرتے دوران مندرجہ ذیل دلچسپ اور ایمان افروز خبر ملی ہے۔ آپ بھی ذرا پڑھیے۔۔۔ http://ummatpublication.com/2013/08/29/news.php?p=story1.gif
  7. ع

    دماغی کام کرنے والوں کے لئے علاج کے چند بہترین نسخے

    دماغی کام کرنے والوں کے لئے علاج کے چند بہترین نسخے ۔ کوئی کام خصوصاً لکھنے پڑھنے کا لیٹ کر نہیں کرنا چاہئے کیوں کہ اس سے دماغ پر زیادہ بار پڑنے سے دماغ کمزور ہوجاتا ہے ۔ ۔ دماغی کام ہمشہ کھلی روشنی اور ہوا دار جگہ پر بیٹھ کر کرنا چاہئے ۔ ۔ ہمیشہ سانس لمبا لینا چاہیئے ۔ خصوصاً دماغی کام کرنے...
  8. محمدصابر

    دماغ کا مطالعہ (Live)

    http://thebrainobservatory.ucsd.edu والے کل سے ایک دماغ کے ایک مائیکرون سائز کے تراشے کاٹتے جا رہے ہیں لائیو دیکھنے کے لئے یہاں تشریف لے جائیں۔
  9. محمدصابر

    دماغ سے کمپیوٹر گیمز کھیلیں

    Emotive نے ایک نیا ہیڈ سیٹ فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے جس سے آپ اپنے دماغ سے کمپیوٹر گیمز کھیل سکیں گے۔ صرف ۲۹۹ امریکی ڈالرز کی قیمت میں یہ بالکل نیا تجربہ ہو گا۔ ابھی یہ سیٹ ۲۱ دسمبر کو صرف امریکیوں کو فروخت کیا جائے گا۔
Top