سلیمان خطیب
ملک کے لاکھوں لوگ دکنی زبان بولتے ہیں۔ اس زبان کی ایک تاریخ ہے۔ اس زبان میں
بے شمار کتابیں لکھی گئیں ہیں۔ شعر و سخن کا بڑا ذخیرہ اس زبان میں ملتا ہے۔ بے شمار بزرگانِ دین نے اسی زبان میں اپنی تعلیمات کو عام کیا ۔
حضرت خواجہ بندہ نواز کی تصانیف نے دکنی ادب میں وقیع اضافہ کیا ہے۔...