dr ch abrar majid

  1. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    میرے خیال میں

    میں نے اپنے محدود علم اور تجربے کی بنیاد پر جتنا بھی سوچا میرے خیال میں ہمارے تمام مسائل کی اصل وجہ ہماری سوچ اور سوچنے کا انداز ہے۔ دو باتیں ہیں ایک تو ہم منفی سوچ رکھتے ہیں اور دوسرا اپنے زاتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح دیتے ہیں۔ ہمارے اندر ابھی تک وہ احساس ذمہ داری جاگا ہی نہیں جو کسی...
  2. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    زہے مقدر مجھے ٹرافی ملی ہے

    آج مجھے ٹرافی ملی الحمداللہ مقدر کی بات ہے۔ ٹرافی کے فائدے بھی تو بہت ہیں ناں۔ جس کو ملے گی اس کی پروفائل اچھی ہو جائے گی اور جو دے گا اس کی بھی نیک نامی ہوگی۔ آپ کا تجسس بڑھتا جا رہا ہوگا کہ پتا تو چلے کہ مجھے کس نے ٹرافی دی اور کس پرفارمنس یا ایچیومنٹ پر ملی۔ ہونا بھی چاہیے یہ چیز ہی ایسی...
  3. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    CPEC پاکستان کی ترقی کا سنگ میل۔ کیا واقعی؟

    CPEC کو کہا جا رہا ہے کہ یہ صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ پورے خطے کی قسمت بدل دے گا۔ اس بات میں کتنا وزن ہے آئیے دیکھتے ہیں۔ ایک بات میں آپ کو باور کرواتا چلوں کہ اس انتہائی معاشی دوڑ والے اور مادی دور میں کسی مالی ادارے یا امیر ملک سے یہ توقع کرنا کہ وہ بغیر مفاد کی وابستگی کے دوسرے کی مدد کرے گا...
Top