ضرب المثل

  1. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    دانائی کہاں سے سیکھی؟ کسی نے ایک دانا سے پوچھا، آپ نے دانائی کہاں سے سیکھی؟ فرمانے لگے احمقوں سے۔ سائل نے حیرانی سے پوچھا کہ یہ کیونکر؟ فرمایا کہ جو احمقانہ کام یا کلام وہ کرتے تھے، میں اس سے بچنے میں لگ جاتا تھا۔ واقعی بات تو درست ہے۔ احمقوں سے بھی بہت کچھ سیکھا جاسکتا ہے۔ بس آدمی میں سمجھ ہو۔...
  2. ابن سعید

    درد سر اور صندل

    ایک مشہور زمانہ شعر جو کہ ضرب المثل کی حیثیت رکھتا ہے، لیکن انٹرنیٹ پر اس کی مختلف شکلیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ ایسے میں یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا ہے کہ اصلی شعر کیا ہے اور اس کے خالق کون ہیں؟ ہم نے اب تک اس کی جو شکلیں دیکھی ہیں ان میں سے چند درج ذیل ہیں۔ درد سر کے واسطے صندل بتاتے ہیں حکیم اس...
  3. مدیحہ گیلانی

    میر آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل ہے ۔۔۔ میر تقی میر

    دہر بھی میرؔ طُرفہ مقتل ہے جو ہے سو کوئی دم کو فیصل ہے کثرتِ غم سے دل لگا رُکنے حضرتِ دل میں آج دنگل ہے روز کہتے ہیں چلنے کو خوباں لیکن اب تک تو روزِ اوّل ہے چھوڑ مت نقدِ وقت نسیہ پر آج جو کچھ ہے سو کہاں کل ہے بند ہو تجھ سے یہ کھلا نہ کبھو دل ہے یا خانۂ مقفل ہے سینہ چاکی بھی کام رکھتی...
  4. ذوالقرنین

    آج کا ضرب المثل - کھیل کھیل میں تعلیم

    السلام علیکم دوستو! یہاں روزانہ کم سے کم ایک ضرب المثل تحریر کرنا ہے۔ (زیادہ کی کوئی قید نہیں) کوشش کریں کہ ضرب الامثال کچھ خاص ہوں یعنی ایسے ضرب الامثال تحریر کرنا چاہیے جو کہ عام بول چال میں زیادہ استعمال نہ ہونے کی وجہ سے "منہدم" ہونے کے قریب ہوں۔ :):):)
  5. فاتح

    امیر مینائی سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے ۔ امیر مینائی

    یہ سب ظہورِ شانِ حقیقت بشر میں ہے جو کچھ نہاں تھا تخم میں، پیدا شجر میں ہے ہر دم جو خونِ تازہ مری چشمِ تر میں ہے ناسور دل میں ہے کہ الٰہی جگر میں ہے کھٹکا رقیب کا نہیں، آغوش میں ہے یار اس پر بھی اک کھٹک سی ہمارے جگر میں ہے واصل سمجھیے اس کو جو سالک ہے عشق میں منزل پہ جانیے اسے جو رہگزر میں ہے...
  6. فرخ منظور

    اردو اشعار میں محاورات اور ضرب الامثال کا استعمال

    اردو اشعار میں محاورات اور ضرب الامثال کا استعمال
  7. الف عین

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    کچھ اشعار کا ذکر محفل میں اس تانے بانے میں ہوا تھا جہاں ضرب الامثال بنے اشعار کا ذکر کیا جا رہا تھا. یہاں میرا ارادہ ایسے اشعار جمع کرنے کا ہے جن کے شعراء کا علم نہیں ہے یا کم از کم عام نہیں ہے.
  8. محب علوی

    شعر جو ضرب المثل بنے

    اس پوسٹ کا مقصد ہے ایسے اشعار پوسٹ کرنا جو ضرب المثل بنے آغاز کرتا ہوں الجھا ہے پاؤں یار کا زلفِ دراز میں لو آپ اپنے دام میں صیّاد آ گیا (مومن خاں مومن)
Top