اینڈروئڈ صارفین کے لیے پلے سٹور میں ایک کی بورڈ ہے multiling keyboard کے نام سے. اس کی بورڈ کو انسٹال کرنے کے بعد ایپلیکیشن کی سیٹنگز میں جا کر اردو فعال کر دیں تو اردو میں تحریر کرسکتے ہیں.
اس کے ساتھ ایک پلگ ان بھی آتا ہے MK Urdu plugin کے نام سے، اسے انسٹال کر لینے کے بعد آپ اپنے فون میں جہاں...