کسی پوسٹ میں املا کی غلطی ہو تو جانکاری رکھنے والے حضرات یا منتظمین ضرور آگاہ کریں اگر کہیں انگریزی الفاظ ہوں اور آپ اردو میں وہ لفظ یا الفاظ جانتے ہوں تو اس سے بھی آگاہ کریں اس سے اردو الفاظ کا رواج زیادہ جلدی رائج ہوگا
جیسے کوئی لکھے۔۔۔ مجھے اردو ڈکشنری کا لنک چاہیے۔۔ تو اسی دھاگے میں...