درخت

  1. محمد اجمل خان

    بہترین عمل اوربہترین صدقہ جاریہ

    بہترین عمل اوربہترین صدقہ جاریہ آم، جامن، لیچی اور فالسہ۔ وغیرہ کا موسم اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ اس سلسلے میں، ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ براہ کرم پھل کھانے کے بعد ان پھلوں کے بیج اور گھٹلیاں کوڑے میں مت پھینکیں۔ بلکہ ان کو اپنی گاڑی وغیرہ میں رکھ لیں اور جب بھی کسی ایسی جگہ سے آپ کا گزر ہو،...
  2. محمد اجمل خان

    پرندوں کو پانی دینا

    پرندوں کو پانی دینا آج کل گرمی کا موسم ہے اور گرمی بھی شدت کی ہے۔ ہماری طرح چرند پرند بھی موسم کی شدت محسوس کرتے ہیں۔ جس طرح ہم پیاس کی شدت محسوس کرتے ہیں اسی طرح چرند پرند کو بھی پیاس لگتی ہے۔ گرمی کے موسم میں آپ نے اکثر پرندوں کو مرا ہوا دیکھا ہوگا۔ بعض پرندے اڑتے اڑتے اچانک گر پڑتے ہیں۔ یہ...
  3. جاسمن

    درخت،پیڑ،پودے،شجر

    غزل (عباس تابش) شاید کسی بلا کا تھا سایہ درخت پر چڑیوں نے رات شور مچایا درخت پر موسم تمہارے ساتھ کا جانے کدھر گیا تم آئے اور بور نہ آیا درخت پر دیکھا نہ جائے دھوپ میں جلتا ہوا کوئی میرا جو بس چلے کروں سایہ درخت پر سب چھوڑے جا رہے تھے سفر کی نشانیاں میں نے بھی ایک نقش بنایا درخت پر اب کے...
  4. جاسمن

    ہم کون سے درخت لگائیں؟

    میں درخت لگانا چاہتا ہوں مگر کونسا درخت لگاؤں؟ جون 4, 2018 پاکستان میں حالیہ گرمی کی شدت کی وجہ سے پاکستان کا ایک بڑے طبقے نے درختوں کی اہمیت کو محسوس کرنا شروع کر دیا ہے. یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پر بھی درخت لگانے کے حوالے سے ایک تحریک سی چل نکلی ہے. اور درخت لگانے کے حوالے سے طرح طرح کے...
  5. تعبیر

    درخت

  6. الف نظامی

    ایک گاڑی : کتنے درخت؟

    ماحولیات کے ماہرین کے لیے ایک سوال: اگر کوئی شخص اوسطا روزانہ 2 کلومیٹر گاڑی چلائے تو دس سال تک اس گاڑی کے استعمال کرنے سے جتنا دھواں یعنی کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج ہوا اس کے ازالہ کے لیے کتنے درخت لگانے ہوں گے؟
  7. الف نظامی

    بچاو بچاو -- صدقہ جاریہ

    صدقہ جاریہ از نذیر انبالوی ،ماہنامہ پھول دسمبر 2009 "کوئی ہے جو مجھے بچائے ۔۔۔ بچاو ۔۔ بچاو" عباس اور شہزاد کے کانوں میں یہ آواز پڑ رہی تھی۔ کون ہے جو مدد کے لئے پکار رہا ہے؟ عباس بولا۔ یہ آواز تو اس درخت سے آ رہی ہے ۔ شہزاد نے کہا۔ درخت سے آواز آرہی ہے۔ وہ دیکھو ایک بچہ درخت کی شاخوں کو توڑ...
  8. الف نظامی

    ۱۸ اگست ۲۰۰۹: قومی شجرکاری مہم !!

    18اگست کو پاکستان میں‌یوم شجرکاری منایا جارہا ہے۔ کم از کم ایک پودا ضرور لگائیے اور دوسروں‌کو بھی اس کی ترغیب دیجیے ۔ تمام دوست احباب کو ابھی ایس ایم ایس کیجیے! درخت دھوپ میں جلتا ہے ، سایہ دیتا ہے آلودگی جذب کرتا ہے ، آسودگی دیتا ہے درخت ماحول دوست ہے اور یہ ماحول دوستی اس کی انسان دوستی ہے...
  9. الف نظامی

    پاکستان کے جنگلات

    پاکستان کے جنگلات کا نقشہ: کسی بھی ملک کی آبادی کا 25 فیصد رقبہ جنگلات پر مشتمل ہونا چاہییے۔ پاکستان میں یہ رقبہ 4.224 ملین ہیکٹر پر مشتمل ہے جو کل رقبہ کا 4.8 فیصد ہے۔
  10. الف نظامی

    درخت

    درخت دھوپ میں جلتا ہے ، سایہ دیتا ہے آلودگی جذب کرتا ہے ، آسودگی دیتا ہے درخت ماحول دوست ہے اور یہ ماحول دوستی اس کی انسان دوستی ہے درخت نہ کاٹیے ، ماحول دوستی اختیار کریں ، درخت کا ساتھ دیں۔ درختوں کے متعلق دلچسپ حقائق کچھ یوں ہیں۔ -1 درخت کرہ ارض پر سب سے بڑے اور تعداد میں سب سے زیادہ...
  11. الف نظامی

    ماحول دوست

    درخت لگائیں ، ماحول دوستی کا ثبوت دیں۔
  12. الف نظامی

    ایک ارب درخت اگاؤ

    ماحولیاتی آلودگی اور اس کی وجہ سے عالمی ماحول میں ہونے والی تبدیلی کو روکنے کے لیے اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے اس سال دنیا بھر میں ایک ارب درخت لگانے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے مطابق صرف پچھلے دس سالوں میں انسان اسقدر درخت کاٹ چکا ہے کہ دس سال تک مسلسل چودہ ارب...
Top