دہشت گردی

  1. الف نظامی

    کراچی: دی شاکنگ ٹرتھ بی ہائنڈ بلدیہ ٹاون فیکٹری فائر

  2. الف نظامی

    سندھ: کچے کے ڈاکو

    کچے کے ڈاکووں کے بارے میں مشتاق سرکی سے گفتگو
  3. الف نظامی

    دی ساگا آف کرائم اینڈ پالیٹکس ان لیاری

    قیام پاکستان سے پہلے جب مسلم لیگ کی سیاست شروع ہوئی تو یہاں کے رہائشی سر عبد اللہ ہارون نے بلوچستان کے پسماندہ علاقوں سے ہزاروں افراد کو لیاری میں آباد کیا۔ لیاری میں ہر قسم کے لوگ رہتے تھے ، ہر طبقے ، ہر مذہب کے لوگ رہتے تھے۔ ڈائیورسٹی تھی ، ایک دوسرے کے غم میں شریک ہوتے تھے۔ -- اسی لیاری سے...
  4. الف نظامی

    جھنگی چیک پوسٹ اُتے دہشتگرداں دا حملا ناکام

    تونسا شریف / لاہور ( نیوز ڈیسک ) ڈیرا غازی خان دی تحصیل تونسا شریف دی جھنگی چیک پوسٹ اُتے پنجاب پولیس دے پہلے توں چوکنے جواناں نے 3 گھنٹے تک لڑدیاں ہویاں کالعدم تنظیم دے دہشتگرداں دا حملا ناکام بنا دِتا۔ دہشتگرداں نے حملے وچ راکٹ لانچر ، ہینڈ گرنیڈ ، لیزر لائٹ گنز تے جدید اسلحا استعمال کیتا...
  5. الف نظامی

    بشام میں چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار

    پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی نے بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے مطابق چار اہم دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ حملے کا مرکزی ملزم عادل شہباز ہے جس کا تعلق جلال آباد افغانستان سے ہے۔ عادل شہباز سمیت واقعے میں ملوث...
  6. الف نظامی

    Who is targeting CPEC and foreign nationals?

  7. الف نظامی

    سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی برداشت نہیں کرسکتے: وزیر اعظم

    سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی برداشت نہیں کرسکتے: وزیر اعظم ( اسلام آباد : دنیا نیوز) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی برداشت نہیں کرسکتے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ فوج کے جوانوں کی وطن کے ساتھ...
  8. الف نظامی

    شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، لیفٹیننٹ کرنل، کیپٹن سمیت 5 اہلکار شہید

    شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں نے بارود سے گھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرادی نتیجے میں لیفٹننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت سات فوجی اہلکار شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں چھ دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 16 مارچ کی صبح، چھ دہشت گردوں کے ایک گروپ نے شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی...
  9. الف نظامی

    ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہو گئے

    ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ چودھوان پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ چودھوان کی عمارت پر تعینات پولیس اہلکاروں کو دہشت گردوں نے رات گئے اسنائپر سے نشانہ بنایا، دہشت گردوں نے تھانہ میں گھس کر دستی بموں کا استعمال کیا،...
  10. الف نظامی

    پشاور: مدرسے کے شہید طلباءکےلیے حکومت کے پاس کیا ہے؟؟؟

    وزیراعظم صاحب آپ کومدرسے کےاندرطلبہ کےخون،بکھری ہڈیوں،گوشت کےٹکڑوں،قرآن پاک کےشہیدنسخوں اورشہیدکتب احادیث کاحساب دیناہوگا۔یونیورسٹیوں اورسکولوں کےبچوں کوشہادت پربڑےپیکج دئےگئے لیکن طالبانِ علوم نبوۃ کیلئےوفاقی خزانے اوربجٹ میں کچھ بھی نہیں ہے۔ (سینیٹر مشتاق احمد خان)
  11. الف نظامی

    وکیلوں نے ہسپتال پر دھاوا بولا تو کیا منظر تھا؟

  12. الف نظامی

    دہشت گردی نیوزی لینڈ سے ناورے پہنچ گئی

    کل مجھے خبر ملی کہ ناروے میں ایک اسلامک سینٹر پر نیوزی لینڈ کی طرز کا حملہ ہوا لیکن یہ حملہ اللہ نے ناکام کردیا۔ کہ اس وقت ظہر کی نماز کی ادائیگی کےبعد نمازی گھر لوٹ چکے تھے۔جب دہشت گرد نے فائر کر کے مسجد کا دروازہ توڑا تو اس وقت دو بزرگ مسجد میں تھے انہوں نے کمال بہادری سے دہشت گرد پہ قابو...
  13. الف نظامی

    کرائسٹ چرچ دہشت گردی کے بعد

    نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ کرائسٹ چرچ کے واقعے کے بعد ملک میں اسلحے سے متعلق قوانین میں اصلاحات کی جائیں گی۔ "کابینہ کے آئندہ پیر کو ہونے والے اجلاس سے پہلے میں ذرائع ابلاغ اور عوام کو ان فیصلوں مزید تفصیلات سے آگاہ کرنا چاہتی ہوں ،ہمارا اصل مقصد دہشت گردی کے اس ہولناک واقعے کے دس دن...
  14. عبداللہ امانت محمدی

    عالمی دہشت گرد کون؟

    دہشت گردی ایک ایسے عمل کو کہتے ہیں جس سے معاشرے میں بدامنی، خوف اور دہشت پھیلے۔ قران پاک کی زبان میں دہشت گردی کو فساد فی الارض کہتے ہیں۔ یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ جس طرح دن اور رات ایک دوسرے سے مختلف ہیں ٹھیک اسی طرح اسلام اور دہشتگردی دو متضاد چیزیں ہیں۔ اسلام خود کشی کو حرام قرار...
  15. راحیل فاروق

    دھماکا

    زندگی کیا ہے؟ تماشا ہے تفنن ہی تو ہے میری اوقات ہے کیا اور ہے کیا تیری بساط مجھے اس بات کا دکھ ہے تجھے اس بات کا دکھ کس قدر مضحکہ انگیز ہیں اس کھیل میں ہم ہے مجھے خون کے رشتوں کے بدل جانے کا غم نفرت اس رنگ سے لگتا ہے تجھے بھی ہے بہت بھوک جو تجھ کو رلاتی ہے مجھے بھی ہے بہت سالِ نو سے بھی تھی...
  16. آصف اثر

    امریکی دہشت گرد فوج کی بمباری سے رُومانوی لوک کردار ، مؤمن خان اور شیرینئی کی قبریں ملیامٹ

    امریکہ نے افغانستان ، پشتونوں اور پختونوں کی ثقافت کے ساتھ جو کچھ کیا ہے اس کی مثال پانچ ہزار سالہ تاریخ میں نہیں مل سکتی۔
  17. نامی گرامی

    مجھے دشمن کے بچوں کو

    مجھے دشمن کے بچوں کو پاکستان کے سرکاری اسکولوں میں پڑھانا ہے، ، ، دشمن کی آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی، ، ، یہ بدلہ!
  18. فاتح

    پرویز رشید کی راست گوئیاں – کچھ حیا کرو البکستانیو ۔ محمد حمزہ بن طارق

    پرویز رشید کی راست گوئیاں – کچھ حیا کرو البکستانیو 10 مئی، 2015 محمد حمزہ بن طارق آجکل پرویز رشید کے اردو زبان میں بولے گئے چند بہت ہی واضح اور حقیقت پر مبنی جملوں پر پرویز صاحب کو مذہبی حلقوں کی جانب سے شدید تنقید اور رد عمل کا سامنا ہے- اس مختصر ویڈیو کو جب میں نے دیکها تو یہی سمجهنا دشوار...
  19. ل

    پچاس ہزار پاکستانیوں کے قاتلوں سے مذاکرات کیسے ہو سکتے ہیں؟

    حامد میر کا ایک حقیقت پسندانہ کالم۔ کیا ہم امن کے مستحق ہیں؟... قلم کمان ۔۔۔۔۔حامد میر 2009میں امریکہ کے صدر اوباما کو امن کا نوبل انعام دیا گیا تو مائی ریڈ میگوائر نے سب سے پہلے اس اعلان پر تنقید کی۔ میگوائر کی تنقید کو مغربی میڈیا میں بڑی اہمیت دی گئی کیونکہ اس خاتون کو 1976ء میں امن کا...
  20. ل

    جنداللہ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، تحریک طالبان پاکستان

    جنداللہ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، تحریک طالبان پاکستان اسلام آباد (آن لائن + اے این این) تحریک طالبان پاکستان نے پشاور میں ہونے والے بم دھماکوں سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کا پشاور کے سینما گھر میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم جنداللہ سے کوئی تعلق نہیں اور...
Top