دھوپ چھاؤں

  1. راشد اشرف

    کچھ دھوب میں کچھ چھاؤں میں

    کچھ دھوپ میں کچھ چھاؤں میں ساٹھ کی دہائی کے اوائل میں وطن عزیز سے اٹھ کر برطانیہ جا بسنے والے اشفاق احمد کی صاف گوئی تو دیکھیے، کہتے ہیں ”ہمارے پاس کوئی خاص ہنر تو تھا نہیں بجز ایک معمولی سی ڈگری اور خوشامد کرنے کی عادت۔قسمت اچھی تھی جو بگ بین نے اسمال مین کو قبول کرلیا ۔ “۔۔۔ اور تو اور اشفاق...
Top