سابق پاکستانی امریکی سفیرحسین حقانی اپنی کتاب Pakistan between Mosque and Military میں کہتے ہیں کہ یہ سمجھنا غلط ہے کہ پاکستان میں اسلامائزئشن کا عمل ضیاء یا مشرف نے شروع کیا بلکہ حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے ریاست پاکستان کے نظریے کو توسیع دی۔ ان کا کہنا ہے کہ 1949 کی قرار داد مقاصد پاکستان کو...
پاکستان کو اقبال کے خواب کہا جاتا ہے جبکہ قائد اعظم کو اس کی تعبیر کہا جاتا ہے ۔ دونوں رہنماؤں کی انتھک کاوشوں کی بدولت پاکستان دنیا کے نقشہ پر اُبھرا ۔ پاکستان بنتے ناجانے کتنی قربانیاں دینی پڑیں ۔ ماں کو بیٹا ، بہن کو بھائی اور بیٹی کو باپ سے جدا ہونا پڑا اور کچھ نے اپنی عزت کی خاطر خودکشی...