دیوالیہ

  1. محمدصابر

    جنرل موٹر بھی دیوالیہ ہو گئی؟

    ایک خبر کے مطابق جنرل موٹرز جو دنیا میں سب سے زیادہ گاڑیاں بناتی رہی ہے۔ وہ آج دیوالیہ کے لئے درخواست دائر کرے گی۔ یہ ایک اور تاریخی دیوالیہ پن ہو گا۔ امریکی صدر بارک اوباما اس کے پہلے اپنی قوم سے خطاب بھی کریں‌گے۔ امریکی معیشت پر ایک اور کاری ضرب۔ ویسے ابھی ابھی نیویارک ٹائمز نے خبر دی ہے...
Top