دیوان

  1. م

    ناصر کاظمی تو ہے یا تیرا سایا ہے

    تو ہے یا تیرا سایا ہے بھیس جدائی نے بدلا ہے دل کی حویلی پر مدت سے خاموشی کا قفل پڑا ہے چیخ رہے ہیں خالی کمرے شام سے کتنی تیز ہوا ہے دروازے سر پھوڑ رہے ہیں کون اس گھر کو چھوڑ گیا ہے تنہائی کو کیسے چھوڑوں برسوں میں اک یار ملا ہے رات اندھیری ناؤ نہ ساتھی رستے میں دریا پڑتا ہے ہچکی تھمتی ہی...
  2. ناظم رضا مصباحی

    دیوان نستعلیق

    موبائل کا "کلک" اس لڑی میں میں نے "انا محترف الخط" اینڈرائڈ ایپ کا کچھ تعارف کیا تھا۔ اس ایپ میں "دیوان فارسی" اور "دیوان وسیم" نام کے دو انتہائی قابل توجہ فونٹس موجود ہیں۔ سبز والا "دیوان ثلث" ہے جبکہ زرد اور سفید بالترتیب "دیوان فارسی نستعلیق" اور "وسیم" ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ نستعلیق میں...
  3. منصور آفاق

    دیوان منصورْ۔عتیق انور راجہ کی تحریر منصور آفاق کے دیوان کے بارے میں

    میں پچھلے کئی دنوں سے ایک حیرت میں گم ہوں اس کی وجہ یہ ہے کہ میں وقت کی حیرت انگیز کتاب کے مطالعے کی کوشش کر رہا ہوں۔ یہ کتاب سائنسی انکشافات یا عجائبات پر مشتمل نہیں بلکہ علمی اور ادبی کارہائے نمایاں ہیں۔ ادب میں خصوصاً غزل کے میدان میں نئی جہتیں تلاش کی گئی ہیں اور پرانی کو نئے معنی و مفہوم...
  4. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب (مکمل) دو سال پہلے دیوان غالب پر جو کام اس محفل پر شروع ہوا تھا، آج میں سمجھتی ہوں کہ وہ کام پایۂ تکمیل کو پہنچ گیا ہے۔ کم از کم میں جتنا کام کر سکتی تھی اپنی بساط بھر، وہ کر دیا۔ اب دیوانِ غالب (مکمل) آپ کے سامنے ہے۔ ان دو سالوں میں نسخۂ اردو ویب پر جو کام ہوا، اس...
Top